تو بھی نہ مل سکاہمیں ,عمر بھی رائیگاں گی-!!
ُتجھ سے تو خیرعشق تھا ،خود سے بڑے گلے رہے_!!
خوبصورت مقامات دیکھنے کا شوق ہے. تو کثرت سے نیک اعمال کیجئے "جنت" بہت ہی خوبصورت ہے. .!
اپنے قیمتی جزبات و احساسات ایک بے حس انسان پہ ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ آپ خاموش رہیں 💝💯
د ژوند په تیریدو کی یوه بله شپه صبا شوه
سه فریاد د مسافرو دی سه یادونه د وطن دی
زه دمنم زما نظر به شرارت کڑی وی#
حوستاپه حسن کی مستی ده حفاکیگی به نا!
- کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زندگی ہر وہ چیز اپ کو لوٹا رہی ہوتی ہے جو کبھی اپ سے چھن گئ تھی،
بشمول "محبت" کے لیکن اپ بے نیاز ہو چکے ہوتے ہیں۔
🌹 *نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے جو کہ بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے۔*
زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے
تھوڑا آدب سیکھ لیا جائے
بیٹیاں ہر چیز میں حد کرتی ہیں اسلیے تو عزت کی خاطرمُحبتیں رد کرتی ہیں
اپنی یادیں اپنی باتیں لے کر جانا بھول گیا ۰جانے والا جلدی میں تھا مل کر جانا بھول گیا۰
پیدا کرتی ہے
پرورش کرتی ہے
بولنا سکھاتی ہے
"عورت"
افسوس تمھاری گالیوں میں ُاسی کا نام ہوتا ہے
دولت دنیا کی ہو یا ایمان کی جتنی بڑھتی جائے گی اتنی نیند کم ہو تی جائے گی
............
ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی
پانی سمندر میں ہو یا آنکھوں میں گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.
یوم تکبیر
پاکستان زندہ باد
ایک عورت اپنے شوہر کو گھر میں علیحدگی پر مجبور کرتی ہے. مگر وہی عورت والدین کے گھر جاکر بھائیوں کو اکٹھا رہنے کی تلقین کرتی ہے۔۔۔
ہر انسان کی سوچ اور معیارایکدوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتے کو پورے خلوص دل سے نبھاتےہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدےکے تحت اور منافقت کیساتھ
عبادت محبت اور معافی پردے کی چیزیں ہیں کوششوں کریں اس میں کوئی تیسرا شریک نہ ہو
ماں کیلے سب کو چھوڑ دینا لیکن سب کیلے ماں کو مت چھوڑنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain