رشتوں کانہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا💔💔جتنا رشتوں کے ہوتے ہوئے احساس کا مرجانا


میری طرف سے آپ سبکو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
آپ یوں سمجھیں کہ ہر گناہ ایک کرونا وائرس ہے
جس سے آپ نے خود کو بچانا ہے۔
اپ اسی طرح اس سے 2 میٹر کا فاصلہ رکھیں،
ذکر کا ماسک قائم رکھیں،
استغفار کا سینٹائزر استعمال کریں
اگر آپ 5 وقت نماز کا سیلف ڈیفنس قائم رکھیں
تو آپ کے ایمان کا امیون سسٹم ہی اس وائرس کے لیے کافی ہے ..


شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈی چاہئے°~🌼
بلکہ عادت ڈالنی چاہئے، کیونکہ شکر گزار°~🎀
لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے,,


اے ایمان والو اللّٰهﷻ کا کثرت سے ذکر کیا کرو
(سورةالا احزاب41)
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ کہ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ "ﺧﯿﺮ ﺧﻮﺍﮦ" ﻟﻮﮒ ﮐﻢ ﺍﻭﺭ "ﺧﻮﺍﻣﺨﻮﺍﮦ" ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﯿﮟ. .!!


وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.


Don’t complicate life. It’s actually very straightforward. What you give, you get back eventually. What you sow, you reap. Spread goodness and kindness, it willl come back to you in many forms. The Almighty loves the doers of good. What are you waiting for? Start today!

ہم وہ سارے کام پہلے کرلینا چاہتے ہیں جو ہمارے نفس کو پسند ہیں وہ سارے کام زندگی کے آخری حصے کے لیے رکھ چھوڑتے ہیں جو اللہ کو پسند ہیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain