It's your life.Don,t let anyone make you feel guilty for living it your way.
Success is never owned, it is rented and the rent is due everyday....
One of a nice gift of life is an honest friend.
زندگی میں آنے والا ہر نیا دن ناجانے کب آپکی کہانی بدل ڈالے گا۔کچھ علم نہیں ہوتا انسان کو مگر میرا اور ھم سب کا رب سب جانتا ہے۔
انتظار صرف وہی کرتے ہیں جن کی محبت سچی ہو۔
اخلاق ہی وہ دکان ہے جسی کی چابی آپکے ساتھ ہوتی ہے۔
محبت کے بغیر گزارہ ہوجاتا ہے ۔عزت اور اعتبار کے بغیر نہیں۔