دولت کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ دولت مند نہیں بن سکتے لیکن دین کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ دین دار ضرور بن جاتے ہیں
یا اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے فلسطین کی مدد فرما۔
یارب
اس عشرہ مغفرت میں جن کو تونے بخش دیا ہے ان میں ہمارے بھی نام لکھ دے امین یارب العالمین
یا اللّٰهﷻ
ہمیں روز محشر سرکار دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما ۔
آمین