زندگی کی مثال برف کی مانند ہوتی ہے جو کی ختم ہوتی ہے ہر حال میں اگر اس کو پانی میں ڈالا جاے تو فاءیدہ نہیں تو بغیر کسی کو فایدہ دے ہوے ختم ہو جاتی ہے۔
کسی کو معاف کرنے کیلے اسکی روح کے نکلنے کا انتظار نہ کرے۔
محبت یا عزت کسی کو اتنا مت دو۔کہ وہ تمھاری قدر کرنا بھول جاے۔
جو تم سب سے کہتے ہو۔
وہ صرف اللّٰہ سے کہہ کر دیکھو۔
ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد کیا کرو کیا پتا کہ کس کی دعا اللہ قبول کرتا ہے ۔
تاریخ گواہ ہے اچھے اخلاق اور بہترین الفاظ نے مشکل ترین مراحل کو بھی 'فتح
کیا ہے