Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

shahidbarak
 

Enjoy your own company instead of waiting for someone to make you happy۔

shahidbarak
 

جس طرح ہم خراب خوراک سے بچ کر اپنی جسمانی صحت کی حفاظت کرتے ہیں۔
اسطرح ہمیں خراب علم سے بچ کر اپنی نفسیاتی صحت کی حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے۔

shahidbarak
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی

shahidbarak
 

میں نے مانا دنیا میں ماں ایک عظیم نعمت ہے اللہ انکا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم ودائم رکھے۔

shahidbarak
 

علم تلوار سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔

shahidbarak
 

میری والدہ صاحبہ بیمار ہے سب دوستوں سے دعا کی التماس ہے ۔

shahidbarak
 

لوگوں نے مجھے بتایا کہ وقت بدل جاتا ہے، اور وقت نے مجھے بتایا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہیں ضروری نہیں جو آ
ج تمہارے ساتھ ہیں وہ کل بھی آپ کے ساتھ رہے گا اسی لئے اکیلے چلنا سیکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہیں ورنہ کوئی اپنا نہیں

افسوس کی بات ہے۔
s  : افسوس کی بات ہے۔ - 
shahidbarak
 

توبہ ۔۔ایسا دروازہ ہے جو موت کی ھچکی تک کھلا رہتا ہے۔
دعا ۔۔ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی یے۔۔
ضمیر۔۔۔ ایک ایسا ساتھی جو ہمیشہ حق راہ دکھاتا ہے۔

shahidbarak
 

If the heat bothers you, plant a tree.🌳
If the water bothers you, plant a tree.🌳
If you like fruits, plant a tree.🌳
If you like birds, plant a tree.🌳
And if you like life, plant many trees.🌳
Please Plant trees Plant hope 🌳❤🌳
Help us to Plant Trees 🌳🌍🌳

shahidbarak
 

السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
زبان ہی سے انسان کی پہچان ہوتی ہے۔

آپکی آنکھیں اکثر وہی لوگ۔ کھولتے ہیں ۔جن پر آپ آنکھ بند کرکے بھروسہ کرتے ہو۔
s  : آپکی آنکھیں اکثر وہی لوگ۔ کھولتے ہیں ۔جن پر آپ آنکھ بند کرکے بھروسہ کرتے ہو۔ - 
shahidbarak
 

ہمدرد نہیں بن سکتے تو سر درد بھی مت بنو۔

اپنے معاملات اللّٰہ کے سپرد کیاکرو۔
s  : اپنے معاملات اللّٰہ کے سپرد کیاکرو۔ - 
Islamic Quotes image
s  : آسانیاں پیدا کرو نفرت نہ پھیلاؤ۔ - 
اللّٰہ سے مانگا کرو۔
s  : اللّٰہ سے مانگا کرو۔ - 
shahidbarak
 

اللّٰہ سے تعلق بغیر نماز کے نہیں بن سکتا

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
s  : اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ - 
shahidbarak
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
مومن کا ہر عمل سونا جاگنا کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا صرف اللّٰهﷻ کے لیے ھوتا ھے

shahidbarak
 

آپکی اصل طاقت آپکی پُشت پہ آپ کے لیے دعا کرنے والے ھیں اس طاقت کو بڑھانے کی کوشش کیجٸیٸے دعا لیجٸیے