اگر کسی کی اصلاح کرنا چاہتے ہو تو اکیلے میں کرو تاکہ اسکی عزت نفس مجروح نہ ہو سب کے سامنے۔
زندگی میں کسی بھی مخلوق کو نقصان نہیں پہنچاو ۔اپ زندگی میں کامیاب ہوگئے
محنت شرط ہے نتیجے کی پرواہ نہ کرو۔
اللہ تعالیٰ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو ۔
کبھی بھی کسی کا برا نہ چاھو۔


صبح بخیر زندگی....
ایک نئی صبح ایک نئی دعا کے ساتھ...
"""اللہ پاک کی ھزاروں نعمتیں اور رحمتیں اپکا مقدر ھوں"""
ہر وہ چیز اور ھر وہ دعا جو آپ رب العزت کے حضور مانگیں,
کبھی خالی نہ لوٹائی جائے.
آپکے ھاتھ اور آپکی جھولی تمام نعمتوں سے بھری رہیے...
مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا.
آمین یا رب العالمین
*❁﷽❁*
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے....!!!!!*
*🌸 🌸*



اللہ نے انسان کی فطرت میں حیا رکھی ہے، ہر نبی نے حیا کا حکم دیا, اللہ کی
نازل تمام کتابوں میں حیا کا حکم ہے۔ شیطان ہے جو انسان کا کھلا دشمن ہے, یہ انسانیت کو فحاشی اور برائی کے ذریعے جہنم کی طرف لے جانا چاہتا ہے
تقویٰ ہی قیامت کےدن نجات دلانے والی کشتی ہے تقویٰ مومنین کے لئے بہترین لباس
اور بہترین زادِ راہ ہے یہ وہ عظیم نعمت ہے جس سے دل کی بندشیں کھل جاتی ہیں جو راستے کو روشن کرتی ہے

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ ہدایت کے رستے پر تنها چلے انسان۔

ہر بات پر صبر و شکر کیجیئے کیونکہ بہت حسین ہے اللٰہ پر یقین کا سفر۔
اے كائنات کے مالک !
ہم سب کی دلی مرادیں، تمنائیں ، امیدیں پوری فرما
عزت ، صحت ، محبت ، شفقت ، رحمت اور كشادہ رزق عطا فرما ۔
ہم سب کا ہر دکھ ، درد ، تکلیف دور فرما
آمین
ماں کی دعا جنت کی ہوا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain