Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

shahidbarak
 

تمام مُسلمانوں کو نیا اسلامی
سال مُبارک ھو

ماشااللّہ دم پخ
s  : ماشااللّہ دم پخ - 
shahidbarak
 

اذدواجی زندگی تب ہی کامیاب ہوتی ہے جب میاں بیوی ایکدوسرے کی بات ایسے سمجھیں جیسے میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی لکھی پرچی 😂😂🌹🌹🌹

shahidbarak
 

کسی کے منہ سے نکلنے والی بات میں اگر اچھائی کا پہلو نکل سکتا ھے تو اس کے بارے میں بد گمانی نہ کرو
حضرت علی رضی اللّٰه عنہ

shahidbarak
 

فجر کی نماز انسان کے نصیب بدل دیتی ہے
یہ انسان کو زمین کی گہرائیوں سے آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیتی ہے 🥀

shahidbarak
 

*🌹🌹آج کی بات🌹🌹
اپنی اولاد کو نوالہ سونے کا کھلاؤ، لیکن اس پر نگاہ شیر کی رکھو۔

shahidbarak
 

🌹🌹 *آج کی بات* 🌹🌹
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی زندگی گزر ہی جاتی ہے اور ہم زندگی کے نہیں موت کے وارث ہیں

shahidbarak
 

🌹🌹 *آج کی بات* 🌹🌹
کسی نے مرغے سے پوچھا لوگ تمہیں جینے نہیں دیتے کاٹ ڈالتے ہیں، مرغے نے جواب دیا لوگوں کو جگانے کا انجام یہی ہوتا ہے.....!!!!
اور اسی طرح کسی سوئی ہوئی قوم کو سب سے برا وہ آدمی لگتا ہے جو ان کو بیدار کرنے کی کوشش کرتا ہے

shahidbarak
 

🌹🌹 *آج کی بات* 🌹🌹
جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلاد دیتی ہے.....!!!!

shahidbarak
 

🌹🌹 **آج کی پہلی بات**🌹🌹
چابی سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے اور ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا .....!
رشتوں کے تالے غصے کی ہتھوڑی سے نہیں محبت کی چابی سے کھولیے .....!

shahidbarak
 

بچپن میں بہن بھائی دن میں 5 دفعہ ناراض ہوتے اور راضی ہو جاتے تھے۔ بڑے ہو کر ایک دفعہ ناراض ہوتے ہیں پھر شاہد جنازوں پر ملتے ہیں😢

shahidbarak
 

بہت فرق ہوتا ہے!
تعلیم یافتہ لوگوں میں اور تربیت یافتہ لوگوں میں

shahidbarak
 

سینکڑوں قیمتی کتابوں سے!
ایک محبت کی بات بہتر ہے🌹❤️

shahidbarak
 

Mother is the true Queen of every home.

shahidbarak
 

.
ایک لڑکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا کہ
مجھے کوئی ایسا تحفہ دیدو جسے میں تمہاری یاد سمجھ کر اپنے پاس سنبھال کر رکھ سکوں۔
لڑکی نے اپنے جوتے کا تلا اتار کر دیدیا۔
لڑکا وہ تلا سنار کے پاس لے گیا اور اسے کہا کہ چاندی کا فریم بنا کر اسے اس میں جڑ دو۔
سنار نے کہا کہ کل آ کر لیجانا۔ اگلے روز لڑکا تلا لینے گیا تو سنار نے پوچھا کہ یہ جوتا کس پیر صاحب کا ہے؟
لڑکے نے کہا کہ یہ پیر صاحب کا نہیں بلکہ میری محبوبہ کا ہے۔
سنار نے کہا، اٹھ خبیث کی اولاد، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہوگیا ہے اور میں تو اسے پانی میں گھول کر پی بھی چکا ہوں۔😂😂😂😂😋😊😂😂😂😂😂
منقول

shahidbarak
 

قُرآن مجید میں کُل کتنے انبیھاء کا ذکر آیا ہے

shahidbarak
 

بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا وطن ہے میرے شجرہ نسب کی طرح🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

shahidbarak
 

There four important words in a life Love,trust,honesty,Respect, without these words life is nothing.

shahidbarak
 

خواب،خواہش اور لوگ جتنے کم ہوں اتنا اچھا ہے.

الحمداللہ
s  : الحمداللہ -