Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

shahidbarak
 

خُدا کسی انسان کو کسی انسان کا عادی نہ بنائے

shahidbarak
 

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰جشن آزادی سب کو مبارک ہو
پاکستان زندہ آباد

shahidbarak
 

یاد رکھے آپ حسب ضرورت
اہم ہیں

shahidbarak
 

دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہیں 👥💕
اگر آپکو کوئی نہ ملے تو آپ خود بن جائیں 😊

shahidbarak
 

Yes it's raining ☔️ 🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧☔️☔️☔️

shahidbarak
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
بے شک
اللّٰهﷻ کا ذکر روح میں سکون بھر دیتا ھے

shahidbarak
 

6" وہ کون سی چیز ہے جو آپکے پاس ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا اور نہ ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا.

shahidbarak
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
جینے
کا انداز آ جاۓ تو کِتنی حسین ھے زندگی

shahidbarak
 

محبت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں
الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں !

آج کا سوال
s  : آج کا سوال - 
shahidbarak
 

مانگو 👆
اُس ذات سے
جو کسی کا مُتحاج نیہں

shahidbarak
 

لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا
اپنے کردار کو اچھا کرلو ہر لباس میں اچھے لگو گے

shahidbarak
 

جس سے نفرت کی جائے اس کی کیا زندگی. جو اٹھایا جانے والا ہے اسے کیا راحت. خطا کار کو امن نہیں. فاجر کو کوئی چاہنے والا نہیں. جھوٹے کی تعریف نہیں ہوتی اور غدار پر بھروسہ نہیں کیا جاتا.

shahidbarak
 

چلو ہم فرض کرتے ہیں تعلق مرض جیسا تھا مگر تم جو بھرم رکھتے وفائیں فرض ہو جاتی

shahidbarak
 

جس شخص میں غور وفکر کی عادت ھے
وہ اپنی روح سے روبرو کلام کرتا ھے

shahidbarak
 

زندگی تب زیادہ خوبصورت لگتی ھے،
جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ھو،
"اور وجہ آپ ہوں......

shahidbarak
 

#اَلسَلامُ_عَلَيْكُم
اُس خوشی سے دور رھو
جو کل
کو غم کا کانٹا بن کر دُکھ دے

shahidbarak
 

گُناہوں کی شِدت سے بے چین ھے زندگی
اے میرے رب مجھے توبہ کی توفیق عطا فرما

سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے
s  : سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے - 
Good human
s  : Good human -