ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ🔥
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ🔥
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا
یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم ❤️
جو لوگ خوش تھے ہمارے ڈوبنے کا تماشا دیکھ کر ۰۰۰۰
آج وہ ہماری تلاش میں نکلے ہیں کشتیاں لے کر 🔥
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ😭
تیری عزت پہ بات آئی تو.....
میں محبت بھی مار ڈالوں گا..... 💔
جن سے محبت ہوجائے نا ....❤️🥀
••• محترم
اُن کو اپنے احساسات جزبات اور
خواہشات بیچ کر اُنکی
مرضیاں خرید لی جاتی ہیں
اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں """
ایک یار کے نام کی
دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللہ...🖤🥀
آپ اکثر جو ہم سـے کرتـے ہیں
وہ تو مطلب کی بات ہوتی ہـے💔💯
کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥😥😥
ورنہ اس کی یادیں مجھے مار دے گی
میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی____خفا ہوتی ہے...!! ❤
*😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ
رات کو نیند اسی طرف منہ کر کے آتی ہے ۔
جس طرف موبائل رکھا ہوا ہو 😆😝🥳🥳🥳🤣🤣
Tera naam lik Kar hatooo py choma krty hn 😭😭😭😭😭
بہُت ہی زیادہ شوق تھا انہیں میرا آشیانہ دیکھنے کا
دیکھی جب غریبی میری تو اپنا راستہ بدل لیا
-
لڑکا: مجھے ایڈ کرو گی؟
لڑکی: رکو!!
اپنے بواے فرینڈ سے پوچھ کے بتاتی ھوں😋
لڑکا:
باجی ایسے ھی انکار کر دو
قسطوں میں ذلیل کرناضروری ہے کیا
*Dj❤✍🏻*
میرا خود کو پڑھنے کو دل چاہتا ہے 😪😏
بہت سنا ہے لوگوں سے اپنے بارے میں 🙄🤗
ان آنکھوں میں بھی تھی _______ کسی ہیر کی تمنا
یہ سلجھا ہوا شخص بھی ______ کبھی رانجھا رہا ہے🔥
میں نے اکثر دیکھا ہے پیارے لوگ😍
سنگل ہی ہوتے ہیں😞😢
اب میری ہی مثال لے لو😮😅
میں نے اکثر دیکھا ہے پیارے لوگ😍
سنگل ہی ہوتے ہیں😞😢
اب میری ہی مثال لے لو😮😅
_*💞🌷آج کی اچّھی بات🌷💞*_
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں*
🌷💞🌷💞🌷💞🌷💞🌷💞🌷
منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے....❤❤...................
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain