مرشد دور رہو ہم سے 💔🖤🥀
ہم دل توڑ دیتے ہیں 😞💔😐
کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا
مرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا
وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ مری جنوں مزاجی
کبھی ڈوبنا ابھر کر کبھی ڈوب کر ابھرنا
ترے منچلوں کا جگ میں یہ عجب چلن رہا ہے
نہ کسی کی بات سننا، نہ کسی سے بات کرنا
شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری
کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا
وہ تری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ مرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا
کہاں میرے دل کی حسرت، کہاں میری نارسائی
کہاں تیرے گیسوؤں کا، ترے دوش پر بکھرنا
چلے لاکھ چال دنیا ہو زمانہ لاکھ دشمن
جو تری پناہ میں ہو اسے کیا کسی سے ڈرنا
وہ کریں گے نا خدائی تو لگے گی پار کشتی
ہے نصیرؔ ورنہ مشکل، ترا پار یوں اترنا
پیر نصیر الدین شاہ نصیر🔥
ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے🥀♥️
پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو..😓💌
بڑی بے رحم ہوتی ہے یہ غریبی صاحب
کمبخت عمر کا لحاظ بھی نہیں رکھتی۔۔۔😔😢😔😔😔
شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ🥀
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا😑💔
شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ🥀
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا😑💔
تیرے جانے کے بعد اتنا ہوا ہے کہ💔
مجھے اب اندھیرے اچھے لگنے لگے ہیں
🥀داستان عشق🥀😭😭😭😭😭😭😭
قابل نہیں تھا اتنا
جس قابل رب نے بنا دیا
شکر الحمدللہ
کس کو کیا ملا اس کا کوئی حساب نہیں...!!
تیرے پاس روح نہیں میرے پاس لباس نہیں...!!😔
چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کےہاتھوں
مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں
حساب رکھا کریں!
لوگ آج کل پوچھ لیتے ہیں
تم نے میرے لئے کیا ہی کیا ہے
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
تیرے چھوڑ جانے پہ میں کب رویا تھا
میں تو رویا تھا اپنی نادانیوں پر...!!!😭😭😭😭😭😔😔😔😔😭😭😭😭😭
جسم کے باہر بہت سے حصے ہیں پھر نجانے کیوں
لوگ اندر چھپے ہوئے دل کو کیسے توڑ دیتے ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭$
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
کتنی حیرت کی بات ہے 🤐
مرشد 💔
بھری جوانی میں ایک لڑکا اداس رہتا ہے 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain