Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

میں نے سوچا سدھر جاؤں
پھر اندر سے آواز آئی
معذرت..! آپ میں یہ سہولت موجود نہیں.. 🤣🤣🤣😝😝😂😂🙊

shahzad-199
 

سب لڑکیاں دل کی بُری نہیں ہوتیں 😂🙈😜 کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے

shahzad-199
 

دو لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہوں
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂🙈😜

shahzad-199
 

*💕کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھتے ہیں کہ پھر ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا واقعی ہم اتنے برے ہیں؟💕😔*

shahzad-199
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹

shahzad-199
 

جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے🥴
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲😂

shahzad-199
 

بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہو،
جیسے کہ میں الحمد اللہ ہائے میں صدقے خود پر 😂🙈

shahzad-199
 

پوچھنا یہ تھا کہ اگر
جامن کے درخت کے نیچے گلاب کا پودا لگا دیا جاۓ
تو کیا گلا ب جامن نکل آئیں گے
😝😝😝😁

shahzad-199
 

کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت کا
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔🤭🤭🤭

shahzad-199
 

😂
والد : ہمسایوں کی لڑکی کو دیکھو کلاس میں اول آئی ہے،
پپو : اور کتنا دیکھوں ، اُسے دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں۔ 😁😜😅
#پپو میڑک فیل

shahzad-199
 

wo Larki ni Meri zindgi h wo 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

shahzad-199
 

دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
اس شخص نے گلے لگا کے مارا مجھے
😰😰

shahzad-199
 

کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا ❣️❣️❣️
محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! (☞ )☞
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔💔🔥💔

shahzad-199
 

وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر
مرشد⁦❣️⁩
ہم بھی ضدی تھے ____ ڈوب گئے مگر پکارا نہیں اسے

shahzad-199
 

جہیز لیتے ہوئے مذہب بھول جاتے ہیں
حق مہر لکھواتے ہوئے دین یاد آجاتا ہے
🤔🤔🤔

shahzad-199
 

Tera naam hatooo py lik Kar choma krty hn 😭

shahzad-199
 

mujko q yaad aaty ho tm )---->$

shahzad-199
 

دل کا وہ حال ہوا ہے غم دوراں کے تلے
جیسے اک لاش چٹانوں میں دبا دی جائے
#خاموشى🙏😭

shahzad-199
 

اے عدم،احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں.............
🔥😥✌️

shahzad-199
 

بے وفاؤں سے ہار کر
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ....•