میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔
اداس 💔
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
___________”
_”بچھڑ جانا تو مقدر تھا ہمارا مگر
خدا ہمیشہ سلامت رکھے اُس کو🥀🖤
____________”
#___💕
""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*
man Jo jeee RHA hun waja tm ho 
*آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں*.
*ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.*💔😭
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ❤
اونچی عمارتوں نے گھیر لیا مکاں میرا
کچھ لوگ میرے حصے کاسورج بھی کھاگئے👑🔥
*💕کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا💕*
q pyr Kia q Dill dia ab kahan sy Dill la do Sanam ,,,,,,,,
Kya hoa Jo ek dil toot gea ab tery bin jeeely gy hm 
hahahaha hahahaha keasy bataon keasy pyr hoa 😔
_ﺗﻢ ﻟﻤﺤﮯ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻟﮯ ﮐﺮ آتا ﮨﻮﮞ💔🤐
تعلق اگر روح سے ہو ❤️
تو دل نہیں بھرا کرتے😇
بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں💔😔
Allah sweet Muslim and gud morning have a nice day 
بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
💔🔥
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟ 🤔😂
بحث کرتے ہوئے جب کسی بڑے کے پاس دلائل ختم ہو جائیں تو آخر میں کہتے ہیں۔۔۔
"پتر تیری اتنی عمر نہیں جتنا میرا تجربہ ہے"🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain