Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

*عورت سے بدلہ لینے کا سب سے آسان طریقہ یہ ھے کہ جب وہ تیار ھو کر آئے تو پوچھو*
*خیریت ھے ابھی تک تیار نہیں ھوئی*
😂😂😂😂😂

shahzad-199
 


*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی:* 😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁

shahzad-199
 

بیمار بیوئ نے بہت لاڈ سے شوہر کو پوچھا
کہ اگر میں مر گئی تو آپ کتنے عرصے بعد دوسری شادی کریں گے ؟؟
شوہر بولا
مہنگائ کے اس دور میں میری کوشش ہو گئی کہ تمھارے قل کے ساتھ ہی ولیمہ ایدجسٹ ہو جائے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

shahzad-199
 

کچھ لڑکیوں کا بس چلے تو اپنی شادی پہ بھی پھڈا ڈال لیں 😛😛
میں نئیں لینا اے دولہا 😛
میرے کپڑیاں نال میچ نئیں کر دا
😂😂😂😂😂

shahzad-199
 

" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻

shahzad-199
 

الگ رکھتا ہوں انداز اپنا🔥
کسی اور جیسا بنے کا شوق نہیں😏

shahzad-199
 

کسی کے پاس ۵ سیکنڈز ہیں🙄
تو میری تعریف کر دیں
شیطان آپ کو روکے گا,,
مگر آپ نے اس کے دھوکے میں نہیں آنا 😆🤣😂😂

shahzad-199
 

F...😇🙈
اسنے اک گھنٹے تک اپنے دکھ سنائے
اور میں نے سن کر کہا نائس دکھ ڈیئر..😝😝😂😂👌🙂

shahzad-199
 

*زندگی میں ایک ایسے شخص کی تلاش ہے😇🥰*
*غالب🤷♂️⚡*
*جو سردیوں میں میری جگہ نہا لیا کرے🤣😂😂*

shahzad-199
 

سردیوں میں نا نہانے والوں کی عزت کی جائے گی
کیونکہ یہ لوگ
آنے والی نسلوں کے لئے پانی بچاتے ہیں
😝😝😝😝🖋✏😆😆😆😆😆😆😆

shahzad-199
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جانو کو روز گڈ مارننگ کرنے والےآدھے لوگ وہ ہوتے ہیں
جن کی اپنی مارننگ لعنتیں کھا کر شروع ہوتی ہے🤒😂😂😂😂🤣😂😂

shahzad-199
 

جو میرا ہاتھ نہیں تھاما کوئی دکھ نہیں ہے
تو نے کس بات پہ چھوڑا مجھے بس اتنا بتا

shahzad-199
 

💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتا ہوں💓
💗💔 ❣محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی💕💕

shahzad-199
 

مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں....
میں تیری ذات سے باہر نکلوں تو زمانہ دیکھوں

shahzad-199
 

دو حرف تسلی کے جس نے بھی کہے اُس کو ____!!
افــسـانـہ ســنا ڈالا ___ تـصــویــر دکـھا ڈالی ___!!

shahzad-199
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

shahzad-199
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤

shahzad-199
 

یہ دل -----'---،دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے😒

shahzad-199
 

مجھے تیری حسرت ایسے ہے😔😔😔😔
جیسے اندھے کو حسرت آنکھوں کی👀👀👀

shahzad-199
 

بڑا طویل صدمہ ہے 😢
تیری مختصر سی محبت کا