Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”❤❤

shahzad-199
 

×°•🌸🔥✨
"- وہ اپنے نصیبوں سے ڈری ہوئی لڑکی
سب کو اچھے نصیبوں کی دعا دیتی ہے! - "🙂🖤

shahzad-199
 

ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊

shahzad-199
 

💞 - *دِلوں کا رزق کن کے لیے؟ •••*
👈 دنیاوی رزق تو مومن اور کافر سب کو عطا ہوتا ہے۔ رہا علم و ایمان، محبت الٰہی، الله کا ڈر اور اس پر امید تو یہ دِلوں کا رزق ہے جو الله تعالیٰ صرف اسے عطا کرتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔
📝 -

shahzad-199
 

achy logo ki achi baty ❣️❣️❣️❣️❣️👍💝

shahzad-199
 

جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ  ہیں کہ* *رســــــول کریـــــــم ! صَلَّی الله تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پاس ایک جنازہ لایا گیا تاکہ آپ اس پر نماز جنازہ پڑھیں تو آپ نے اس پر نماز نہیں پڑھی، آپ سے عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! اس سے پہلے ہم نے آپ کو نہیں دیکھا کہ آپ نے کسی پر جنازہ کی نماز نہ پڑھی ہو؟ آپ نے فرمایا: ”یہ عثمان سے بغض رکھتا تھا، تو اللہ نے اسے مبغوض (مکروہ)کر دیا“۔*
سنن ترمذي شریف
حدیث نمبر: 3709

shahzad-199
 

❣️آج کی حدیث
*حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کو اس حالت میں موت آئے کہ وہ جانتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں تو وہ جنت میں داخل ہو گا ۔‘‘ رواہ مسلم و الترمذی (۱/ ۶۵ ، ۴۶۴ ، ابن حبان (۲۰۱) ۔*
*مشکوٰة المصابیح #37*
*کتاب ایمان کا بیان❣️*

shahzad-199
 

رسول اللہ ﷺ نے جمعے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :’’ اس میں ایک گھڑی ہے ، اس ( گھڑی ) کی موافقت کرتے ہوئے کوئی مسلمان بندہ نماز پڑھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے جو کچھ بھی مانگتا ہے ، اللہ تعالیٰ اسے عطا کر دیتا ہے
👈 *صحیح مسلم 1969*

shahzad-199
 

ابھی زندہ ہے ماں میری ، مُجھے کُچھ بھی نہیں ہو گا
❤🩹🕊️🪷🤲🏻✨🌸
میں گھر سے جب نکلتا ہوں، دُعا بھی ساتھ چلتی💓❤🩹🦋💞🎭👑🌷💕💫

shahzad-199
 

💞 - *دِلوں کا رزق کن کے لیے؟ •••*
👈 دنیاوی رزق تو مومن اور کافر سب کو عطا ہوتا ہے۔ رہا علم و ایمان، محبت الٰہی، الله کا ڈر اور اس پر امید تو یہ دِلوں کا رزق ہے جو الله تعالیٰ صرف اسے عطا کرتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔
📝 -

shahzad-199
 

👈عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ
*نَهَى عَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَعَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ.*
رسول اللہ ﷺ نے نماز عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا اور صبح کے بعد سورج طلوع ہونے تک نماز سے منع فرمایا ۔
👈 *صحیح مسلم 1920*

shahzad-199
 

*وہ رب؛ جب آپ کو اپنے حالات پر مطمئن اور صابر دیکھتا ہے ، تو آپ کو آپ کی خواہش کے مطابق نواز کر خوش کر دیتا ہے۔*

shahzad-199
 

Islamabad k koi h 🤔

shahzad-199
 

کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھا جاتا ہے
تاکہ اُن اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نا کر لیں !🙂🖤
🙂🥀✨

shahzad-199
 

juma mubrak all sweet muslim

shahzad-199
 

*ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔*
*جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*

Funny joke
s  : Apko kya lagta h damadam walo 🤣 - 
shahzad-199
 

لوگ میری post ایسے ignore کرتے ہیں🧐
جیسے ان کا break up میں نے کروایا ہو😒
کنوارے ہی مرو گے دیکھ لینا 😏😂

shahzad-199
 

سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈
Ch🙆🤧😜

shahzad-199
 

اگر میں نے سسرال کو بھی اپنا گھر سمجھا تو ساس نے دو دن میں میرا بوریا بستر اٹھا کر باہر پھینک دینا ہے😂😂😂🙊🙊🙊
.😜
🤭🤭🤣🤣