keasy hn ap sb log 😊
آج سے جانُو کی تلاش ختم😑
اور جانور کی تلاش شروع وَڈّی عید آ رہی ہے🥴😅
لوگوں کے دل جنت تو نہیں جہاں رہنے کے لیے آپ خود کو تھکا رہے ہیں🖤
...
ا✨🌸🥀" الحمــدللَّــہ کہنــے کـی عادتـــ ڈالیــں کیـونکہ اللَّــہ پاکــ شکــرگزاروں سـے بہتــ محبتـــ کرتـا ہے...❤🥀
►
لیلی مجنوں خود تو مر گئے 🙆😉
اور اپنے دکھی بچے فیس بک اور واٹس ایپ پر چھوڑ گئے🙈😂😂
😂
eid mubarak all sweet muslim
*✨ ہمیشہ اپنے خُدا سے مانگو کیونکہ 🚫*
*نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات ♥️🖇️*, 💯
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ، يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، لَا يَدْخُلُ مَعَهُمْ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ، يُقَالُ: أَيْنَ الصَّائِمُونَ؟ فَيَدْخُلُونَ مِنْهُ، فَإِذَا دَخَلَ آخِرُهُمْ، أُغْلِقَ فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ*
جنت میں ایک ( ایسا ) دروازہ ہے جسے ’’ الریان ‘‘ کہا جاتا ہے ۔ قیامت کے دن اس میں سے روزہ دار داخل ہوں گے ، ان کے ساتھ ان کے سوا کوئی اور داخل نہیں ہو گا ۔ جب ان میں سے آخری ( فرد ) داخل ہو جائے گا ، تو وہ ( دروازہ ) بند کر دیا جائے گا ، اس کے بعد کوئی اس سے داخل نہیں ہو سکے گا ۔‘‘
👈 *صحیح مسلم 2710*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ: إِنَّ الصَّوْمَ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ إِنَّ لِلصَّائِمِ فَرْحَتَيْنِ: إِذَا أَفْطَرَ فَرِحَ، وَإِذَا لَقِيَ اللهَ فَرِحَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ*
اللہ عزوجل فرماتا ہے : بلاشبہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا ۔ بلاشبہ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں : جب وہ ( روزہ ) افطار کرتا ہے ، خوش ہوتا ہے اور جب وہ اللہ سے ملاقات کرے گا ، خوش ہو گا ، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے ! اللہ کے ہاں ، روزہ دار کے منہ کی بو ، کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے ۔
👈 *صحیح مسلم 2708*
all sweet muslim ❣️
new logo ko well come
👍
dill sy ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
all sweet muslim and juma mubarak
رسول الله ﷺ نے فرمایا: *لَا تَرْغَبُوا عَنْ آبَائِكُمْ، فَمَنْ رَغِبَ عَنْ أَبِيهِ فَهُوَ كُفْرٌ.* اپنے آباء سے بے رغبتی نہ کرو ، چنانچہ جس شخص نے اپنے والد سے انحراف کیا تو یہ ( عمل ) کفر ہے ۔ 👈 *صحیح مسلم 218*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain