میں اگر خود کو مار ڈالوں تو
کیا بچے گا تیری کہانی میں؟ 🔥
اپنی تکلیف آپ کو تکلیف لگے اور دوسرے کی تکلیف کا آپ کو احساس تک نا ہو تو سمجھ لیں آپ ایک
بے حس اور منافق انسان ہیں ۔۔۔!!
🍁"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"❤☺
Allah Hafiz
اور پھر ایک دن ہم مر جائیں گے 😓😓😭
اور آپ کو لگے گا💯
اج پیکج نہیں ہوگا اس لیے آف لائن ہے💔😢
معصوم لڑکا 💔😓😭
مرد، عورتوں کو توڑنا اور رولانا بند کر دیں گے جس دن یہ سمجھ جائیں گے!
حضورؐ نے فرمایا (عورتوں کے معاملے میں اللٰہ سے ڈرو)❤✨
S..........✍️
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے💔..💔
_____U is. My life____________❣️______________ ❣️
" کبھی کبھی جی چاہتا ہے
کہ
اتنا چیخ کے روؤں کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں_💔
حال ایسا کہ زندگی بھی حرام. 💔دین ایسا کہ خودکشی بھی حرام🔥جون ایلیاء
😞😞
"سخت حالات اور آزمائشں کے وقت میں صبر کرنا بہت مشکل ہے لیکن یقین جانے اسکا نتیجہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ خوبصورت ہوتا ہے..."❤🌸
🌈
*ٰسنو نادان لڑکی.!*
اعتبار کی بارش میں اتنا مت بھیگنا کے جسم نظر آنے لگے.!💔.
ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﻮ ﺩُﮬﻦ ﮨﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﮐﯿﺎ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺧﺪ ﻭ ﺧﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺗﻢ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺼﻮﺭ ﮨﻮ ﻣﯿﺎﮞ
ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﺒﺰۂ ﭘﺎﻣﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ؟
ﺳﺮ ﮐﯽ ﺩﻟﺪﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻨﺴﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ
ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﺘﮯ ﭘﺎﺗﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ؟
ﺟﻮ ﻣﻘﺪﺭ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻤﺖ ﺍﭼﮭﺎﻻ ﺗﮭﺎ ﮐﺒﮭﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﻭﮨﯽ ﺟﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ؟
ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﺧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮ ﮐﻮ ﺳﯿﺎﮨﯽ ﺟﻦ ﮐﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺪﻡ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ؟
ﯾﮧ ﺟﻮ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺧﺮﺍﺷﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺛﺒﺖ ﮨﻮﺋﮯ
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﮧ ﻭ ﺳﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ؟
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎل ﺑﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﮨﮯ
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺣﺎﻝ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ؟
faisalabad


زندہ ہوں تو کسی نے پہچانا نا مجھے 🤷🏻♀️
مر گیا تو کئی آجائیں گے دیدار کیلئے😏
تُجھ کو اے شخص ، کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم ____ عُجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
آج نہ🙏🏻 چھیڑو😔 نبھانے کی باتیں🗣️
آج ہم🥺 دکھ سے💔 بھرے بیٹھے🙇🏻 ہیں🥀
♔꧁ℋ❤ℳ꧂♔
توں🧕🏻 جو چاندا😔 سی🥀
او ہو گیا💔
سجناں🧕🏻
اے😔 میرے ہتھاں🙏🏻 ول ویکھ👀
یار🧕🏻 اپنیاں یاداں🙇🏻 وی نال لے🙏🏻 جا🥀
♔꧁ℋ❤ℳ꧂♔
گھیر کر چھوڑ دیا اپنے برابر کا حریف
اور ثابت کیا وہ میرے برابر کا نہیں
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے تمہیں ہم ____ اچھے سے جانتے ہیں
😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain