Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

کاش مجھے عشق خدا سے ہوتا 💔😢😢👌
نہ ڈر بیوفاہی کا نہ خطرا جداہی کا ہوتا 🔥❤️❤️

shahzad-199
 

لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ،
" ❤ "
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں
❤✌✌''

shahzad-199
 

شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے___🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا__!!
💔

shahzad-199
 

🌴 12 Rabi UL AWAL 2021 sb ko Mubarak ho jeeeeeee 🌴

shahzad-199
 

اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر جائے
♥️🥀S

shahzad-199
 

وقت آنے پر سب کو جواب دیں گے۔۔۔۔۔۔۔!
لہجے آج بھی یاد ہیں سب کے۔۔۔۔۔۔۔۔!

shahzad-199
 

میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔😖

shahzad-199
 

🌴.g3 🌴Allah 🌴.g3 Allah 🌴.g3 🌴Allah🌴 .g3 🌴Allah 🌴.g3 🌴Allah 🌴.g3 🌴Allah 🌴.g3 🌴Allah🌴 .g3 🌴Allah 🌴.g3 🌴Allah🌴 .g3 🌴Allah🌴 .g3 🌴Allah🌴 .g3 🌴Allah🌴 .g3 🌴Allah🌴 .g3 🌴Allah 🌴.g3 🌴Allah 🌴.g3 🌴Allah 🌴 .g3 🌴Allah 🌴 .g3 🌴Allah🌴

shahzad-199
 

man jo jeeeeee rha hun waja tum ho.......✍️ ☺️☺️☺️

shahzad-199
 

sad poetry waly meri sad mehfil men aao jeeeeeee ........✍️

shahzad-199
 

سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
🔥
_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں_۔۔!
🔥

shahzad-199
 

رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے🙂💔

shahzad-199
 

تم میری زندگی میں ایسے آجاؤ ناں
جیسے افغانستان میں طالبان آئے ہیں 😆😂

shahzad-199
 

#ہمیں کسی سے کوئی #مطلب یا #لالچ نہیں ہے❤❤
اے #خدا
جو ہم سے #محبت کرے اسے بھی #خوش رکھنا اور جو #نفرت کرے اسے #بھی
#😊

shahzad-199
 

بیوی: میں کیسی لگ رہی ہوں
شوہر: واہ آج تو زرینہ جیسی لگ رہی ہو
بیوی: ( شرماکر )
یہ کون ہے؟
.
.
.
.
.
شوہر: میرے دوست کی دادی ہے 😝😝😝

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے 
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢
s  : میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو - 
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...😢
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔
#🔥🔥
s  : ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...😢 پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ - 
shahzad-199
 

آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔#
bye..........✍️

shahzad-199
 

ماں چپ کروا نہ پھر سے 😭
تیرا لاڈلہ اب اندر سے روتا ہے💔
S.........✍️
bye jeeeeeee

shahzad-199
 

#خاموشیاں کبھی کبھی بہت"۔😞😒
#تفصیل سے جواب دیتی ہیں"۔😓💔