مجھ سے شاہوں کے قصیدے نہیں لکھے جاتے،
میں ہوں مزدور، میں مٹی پہ غزل لکھتا ہوں۔۔🔥
◦•●◉✿‼️اداس شاعر‼️✿◉●•◦
میں جانتا ہوں کہ وہ بےوفا ہے💜🩸
🖤مرشد🖤
دوست کو بےوفا کہنا میری فطرت میں نہیں❤️💢😊 bye 😊
نہ وفا کا ذکر ہو گا💙
نہ وفا کی بات ہو گی♥️
سب شکوے دوور ہو جاۓنگے💫
🖤مرشد🖤
جب میری وفات ہو گی⚰️⚰️
اور جب لوگ آپ سے تھک جاتے ہیں تو وہ بہانے، سے آپ کو چھوڑ دیتے ہیں ۔🥀💔
میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی
😃😃😃😃😃😃😃😃😃
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپایر تھا
کھنے لگا۔۔۔۔😍😍
"نو بال"
😥😥😥😥😥😥😥😥😥
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے. کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉

💛خاموش ہوں تیری خوشی کے لیے
۔۔صاحب۔۔
یہ مت سوچنا کہ درد نہیں ہوتا مجھے.
Allah Hafiz 🙏
نکاح مسجد میں ہو ❤️ اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جاے نماز 💕 مٹھائی میں کھجور ہو 😍اور حق مہر میں فجر کی نماز ہو ،: 🌷👈 یہ سادگی ❤️ قبول ہے تو بتائیں؟
اداسی روح کو نوچ رهی ھے😢💔
دعا کرنا اب تو مر جاؤں میں🙏😭
♡💲 )-------->>💲
🌹مطلب کی ہے دنیا یہاں کون کس کا ہوتا ہے فراز
دھوکہ وہی دیتا ہے جس پہ اعتبار ہوتا ہے 👉
"ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ!! 😣💔
ﺑﻠﮑﮧﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ"۔🔥🍂♥✌
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
[)----------💲
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!!
مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔
جب ❤ دل بھرتے ہیں😥
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
میں ابھی کہتا ہوں بہت بُرا ہوں۔۔۔💯
بعد میں بُرائیاں نا نکالئیے گا آپ۔۔۔🔥
وہ لوگ اکثر *بدل*جاتے ہیں۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔right g🥺😔
اوﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ 'ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮞ' ﺗﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺧﺸﮏ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ..
|%|.$.$.$.|%|
کسی دن ہم نا ہونگے__😣
اور
ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی__🥀❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain