Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

*انسانوں کو ہر وقت نصحیت کی ضرورت نہیـــــــــں ہوتی ... کبھی انہیں ہاتھ تھامنے والا ہاتھ ... سننے والے کان ... اور سمجھنے والا ... پیار کرنے والا ایک دل ... بھی درکار ہوتا ہے .........!!!*💔
**

shahzad-199
 

#شادی کے لئے #جہیز کی بجائے #نیک_عورت کا #انتخاب کریں___
#دین_آپکی #نسلوں تک #منتقل ہو گا__
#..🦋🥀🍁

shahzad-199
 

میں جانتا ہوں ، میں اپنے ساتھ برا کر رہا ہوں ، میرے بس میں ہوتا تو میں بچا لیتا خود کو 🙂💔

shahzad-199
 

صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ💔
آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی🔥

shahzad-199
 

مصروف ہونا اور مصروفیات کا
بہانا کرنا دو الگ باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔🙂💔

shahzad-199
 

*_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔

shahzad-199
 

"تیری یادوں کی حفاظت کیسے کروں 😮😮😐😐
.
.
میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ہے 😢😬😆😅😅😅

shahzad-199
 

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍
ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی🤭😝😁😁😂😂

shahzad-199
 

🤣راستے اور بھی تھے🚬🙊زندگی برباد کرنے کے🤦
🙄مگر میں نے فیسبک کو بہتر سمجھا😎😝🤣🙄😜

shahzad-199
 

دنیا میں سب سے زیادہ وفادار بجلی ہے 🔌
جسے پکڑ لے پھر چوڑتی نہیں 😂😂😂😂
آزما لو 😝😝

shahzad-199
 

.😒😛
کھیل گٸ تھی جو کبھی میرے جذبات سے 😍😍
گلاب جامن چرا لا یا ہوں کل اسکی بارات سے 😄🙄😝😝😄😄

shahzad-199
 

🤔ہم جنہیں کھونا نہیں چاہتے😔😔💔
وہ کنجر ہمارے ہونا نہیں چاہتے😁🤭💔

shahzad-199
 

یہاں کوئی ڈاکٹر ہے ؟
ہمارا بکرا چائے نہیں پی رہا ☹️🙁😂😜

shahzad-199
 

*خُود اپنے آپ کو، مصروف کر لیا میں نے..🙂*
*یہ دیکھ کر، کہ تیرے آس پاس، ہے دُنیا..🖤*

shahzad-199
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

shahzad-199
 

mery kyhal sy aj log zada sad hoy hn 🤔🤪🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣
mujy malom h tm kya kro gy 😇

shahzad-199
 

جو میرے سچ سے روٹھ جاتے ہیں،🔥
اُن سے شاید بولے ہی جھوٹ جاتے ہیں۔🌚

shahzad-199
 

💔نہ ستاؤ ہمیں ہم ستاۓ ہوۓ ہیں 💔
💔محبت کے صدمے اٹھاۓ ہوۓ ہیں 💔
💔نہ توڑو💔 ہمیں تم کھلونا سمجھ کر💔
💔ہم بھی خدا کے بناۓ ہوۓ ہیں💞💞

shahzad-199
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ،،،
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں⁦
💲🌹💲🌹💲🌹💲🌹💲🌹

shahzad-199
 

اب تو خدا سے ملنے کو جی کرتا ہے اے زندگی😒💔! بہت برے ہیں ہم بہت سے لوگوں سے سنا ہے!💔💔
‼️اداس شاعر‼️
💲------->>🙄🙄
Allah Hafiz