*کچھ لوگ🙂
*دل توڑ کر بولتے ہیں* 😕🥀
*میرا وہ مطلب نہیں تھا*😪💔*
*_._._._._.{اُداس_.__.__.__ شاعر}_._._._._.*
*کردار دیکھ کر ہی لوگ مرید ہو جاتے ہیں*
*ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے😊🍁*
*_._._._._.{اُداس_.__.__.__ شاعر}_._._._._.*
*ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔*
*ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔*
*_._._._._.{اُداس_.__.__.__ شاعر}_._._._._.*
*بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیں جڑتا،،*
*اور اگر جڑ جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں۔۔💔💯*
*_._._._._.{اُداس_.__.__.__ شاعر}_._._._._.*
*ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی*
*ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔*
💔💔
*_._._._._.{اُداس_.__.__.__ شاعر}_._._._._.*
❤️
gud morning dear and juma mubarak all sweet dreams ❤️
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
)------+-----$
وہ میرا بہت اچھا دوست تھا
مجھے اس سے محبت ہو گئ💔
محبت کا تو پتہ نہیں🥀
دوستی بھی ختم ہو گئ🔥
💔😔
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀
gud morning and juma mubarak all sweet muslim
اگر *مَحَبَّت* کے سو ٹُکڑے کئے جائیں تو،
نِنانوے حِصوں کے *حقدار مَاں بَاپ* ہیں•
💯
کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں
اور جانتے ہو وہ کہانیاں کسی کو نہ سنائی اور نہ کاغذ پر لکھیں جا سکتی وہ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی جاتی ہیں_🥀🖤


*الفاظ اُتنے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں ... لیکن الفاظ کے پیچھے چھپا ہوا احساس ... اتنا خوبصورت ہو ... جو دلوں کو چھو جاۓ .......!!!*💔
*💲*
*زندگی کی ضرورت صرف پیسہ ... شہرت ... اور طاقت ... نہیـــــں ... زندگی کو محبتـــــــــــــــــــــــــ حوصلہ ... اور دلجوئی ... چاہیے ... زندگی کی روشنی محبتـــــــــــــــــ ہے ......!!!*💔
**💲👈
*سانپوں کے مُقدر میں وہ زہر کہاں،جو اِنسان عَداوَت میں اُگلتے ہیں*💔
**
*آنسو کا ہر قطرہ ... دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے ... مگر کوئی اس کی قیمت ... تب تک نہیـــــــــں جان سکتا ... جب تک اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے .......!!!*💔
**
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain