🌹 *Daily Hadees series*
👈 عبداللہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:اپنے گھروں میں سورة البقرہ پڑھا کرو کیوں کہ شیطان اس گھرمیں داخل نہیں ہوتا جس میں سورة البقرہ پڑھی جائے*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2769
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*یہودی اکہتر(71) فرقوں میں تقسیم ہوئے، عیسائی بہتّر(72)فرقوں میں تقسیم ہوئےاور میری امت تہترّ(73) فرقوں میں تقسیم ہوگی۔*
*اور فرمایا قیامت قریب آ گئی، لوگ دنیا کی حرص میں زیادہ ہوں گے اور اللہ تعالیٰ سے دور ہوں گے*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2526/27
🌹 *Daily Hadees series*
👈 عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے
*كہ ایك آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے كہا: كونسا مومن افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اچھے اخلاق والا۔ اس آدمی نے كہا: كونسا مومن دانشمند ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو موت كو بہت زیادہ یاد كرتا ہے۔ اور اس كے لئے اچھے طریقے سے تیاری كرتا ہے، یہی لوگ دانشمند ہیں*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3239
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*اپنی نماز میں اپنی موت كو یاد كرو، كیوں كہ جب آدمی اپنی نماز میں اپنی موت كو یاد كرتا ہے تو وہ بہتر انداز میں اپنی نماز ادا كرتا ہے۔ اور اس شخص كی طرح نماز پڑھو جسے یقین ہو كہ وہ اس كے علاوہ كوئی اور نماز ادا نہیں كر سكے گا۔ اور ہر اس معاملے سے بچو جس سے معذرت کرنا پڑے*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3232
🌹 *Daily Hadees series*
👈 ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالیٰ اپنےبندےكوبیماری دےكرآزماتاہےحتی كہ اس کے ذریعے اس كےہرگناہ مٹادیتاہے۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3244
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*اللہ تعالیٰ نے ہفتے کے دن مٹی پیدا کی، اتوار کے دن اس میں پہاڑ گاڑے، پیر کے دن درخت اگائے ،کام کاج کی چیزیں (لوہا وغیرہ) منگل کے دن پیدا کی، روشنی بدھ کے دن پیدا کی، اور جمعرات کے دن اس میں جانور پھیلا دیئے اور آدم علیہ السلام کو عصر کے بعد جمعے کے دن مخلوقات کے آخر میں پیدا کیا، عصر سے لے کر رات کے درمیان والی جمعے کی آخری گھڑی میں*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3154
🌹 *Daily Hadees series*
👈 عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ
*رسول الله ﷺ نے فرمایا: سانپ فاسق ہے ،بچھو فاسق ہے ،چوہیا فاسق ہے اور کوا فاسق ہے*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ3151
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
*(چھوٹے چھوٹے) معمولی اور حقیر سمجھنے جانے والے گناہوں سے بچو( كیوں كہ چھوٹےچھوٹے گناہوں كی مثال اس قوم كی طرح ہے جو ایك وادی میں ٹھہری ،ایك شخص ایك لكڑی لایا، دوسرا بھی ایك لكڑی لایا حتی كہ انہوں نے اپنی روٹیاں پكالیں۔ چھوٹے گناہ كرنے والے كو جب پكڑا جاتا ہے تو وہ گناہ اسے ہلاك كر دیتے ہیں۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسه صحیحه 3659
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*تین ساتھی قبر تك میت كے ساتھ چلتے ہیں: اس كے گھروالے، اس كا مال اور اس كا عمل ، دو واپس لوٹ آتے ہیں، اور ایك باقی رہتا ہے ، اس كے گھر والے اور مال لوٹ آتے ہیں، جب كہ اس كا عمل باقی رہتا ہے۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3329
🌹 *Daily Hadees series*
👈 عقبہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے:
*( رسول الله ﷺ نے فرمایا: )*
*ذات الجنب(نمونیا کی بیماری) سے مرنے والا شہید ہے۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 3316
good morning and juma mubarak all sweet dreams
🌹 *Daily Hadees series*
👈 عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہےکہ:
*رسول الله ﷺ نے فرمایا: نظر لگنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو کیوں کہ نظر لگنا حق ہے*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2755

مجھے اپنی دعا نہیں لگتی
میرے حق میں دعا کرے کوئی🙂🥀
🌹 *Daily Hadees series*
👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*جب (رات کےوقت )تم مرغ کی آواز سنو تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کرو، (اور اس کی طرف رغبت کرو) کیوں کہ اس نے فرشتہ دیکھا ہے اور جب تم (رات کے وقت) گدھے کی آواز سنو تو شیطان (کے شر) سے اللہ کی پناہ طلب کرو،کیوں کہ اس نے شیطان دیکھا ہے*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2748
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
🌹 *Daily Hadees series*
👈ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے
*کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالی سے قبولیت* *کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2738
gud morning All sweet dreams,,,
🌹 *Daily Hadees series*
👈رسول الله ﷺ نے فرمایا:
*مظلوم کی بددعا سے بچو، کیوں کہ یہ بادلوں پر اٹھالی جاتی ہے۔ اللہ عزوجل فرماتا ہے: میری عزت اور جلال کی قسم! میں اس کی ضرور مدد کروں گا اگرچہ کچھ دیر بعد ہی کیوں نہ ہو ... اور فرمایا مظلوم کی بددعا سے بچو،اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔ کیوں اس کے (اور الله تعالی کے) درمیان کوئی رکاوٹ پردہ نہیں۔*
🌹👇 *دليل* 👇🌹
السلسلہ صحیحہ 2734/36
کہا اُس نے، کیسی ہے آب و ہوا تیرے شہر کی
کہا میں نے، تیرے خیال کا موسم راج کرتا ہے_💞
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
🥀💔🔥
aj man bimar ho gea hun 😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain