برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے۔۔۔☔
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
*یہ شکایت نہیں تجربہ ھے.*
*صاحب*
*لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ھیں.*
💯
🤔
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
*برباد کرنے والے*😑
*آبادی کی دعا دیتے آچھے نہیں لگتے*💯🔥
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓
مل گئے وہ جن سے تجھ کو محبت تھی
ہمارا کیا ہم کل بھی اکیلے تھے آج بھی اکیلے
"3 دوست تهے"
"کوا+طوطا+گدها"
کوا= B.S.C میں پڑھ رھا هے.🦅
طوطا= M . A میں پڑھ رھا هے.🦜
اور گدھا یہ میسج پڑھ رھا
هے..🐐
ها ها ها ها ها.. 🤪🤪🤭🤭
هنس مت میرے ساتھ بھی
ایسا هی هوا هے. چل اب
تیری باری هے. بنا سب كو
گدھاجلدی جلدی بنا ورنہ
میسج عام هوجاۓ گا😃😃😃
Sorry
*لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں*
*لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں*
💯
🤗
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو 😲😫😜
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال 😂😜
میری تعلیم خاک میں مل گئ
جب پڑوسی نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی 😋😃
ہر خوبصورت لڑکی کے پیپھے ایک
کامیاب کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ہے😀😃😄😜
“Hum Nay Kabhi Socha Hi Nahi Tha
K Aisi B Havayn Chaly gi.
(DOSTO)
K Hum Sab Dost Darakht K Patoo Ki Trah
Bhikhr Jaye gay.
میاں بیوی کا رشتہ مقابلے ڪا رشتہ نہیں ہے اگر یہ دونوں آپس میں مقابلہ ڪرنے لگیں تو دنیا کا مقابلہ خاک کریں گے
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔!
محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز 😂😁
بابا جی کہتے ہیں کہ اکثر عورتیں کہتی ہے کہ مرد بیوقوف ہیں 😎 اور پھر یہ بھی کہتی ہیں کہ ہم مردوں سے کم نہیں۔۔😂😂😂
😆😄😀☺️😇😍🥰😙🙈
لڑکا : اگر میں مر گیا تو تم دوسری شادی کر لو گی ؟ لڑکی : نہیں میں اپنی بہن کے پاس رہ لونگی لڑکی : اگر میں مر گئی تو ؟؟؟ لڑکا میں بھی تمہاری بہن کے ساتھ رہ لونگ🙆♂️🤪🙊🙉😍🙈😆😝😂🥰
😁😄😀☺️😚😙🥰😍😀😄😆
پٹھان نے سب کو چیلنج دیا کے وہ مینار پاکستان کو اپنے سر پر اٹھا کر پشاور لے جاسکتا ہے ہزاروں لوگ دیکھنے کے لیے جمع ہو گئے پٹھان : بس اسے تم لوگ صرف اٹھا کر میرے سر پر رکھو
🙊🙉🙈😁🥰😍😂😄
- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃
💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !! 💕👉
💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain