🍁🤍🍁 *عورت کو زندگی کی ہر موڑ* *پر مرد کی ضرورت پڑتی ہے* *بچپن میں والد جوانی میں* *بھائی پھر اسکے بعد شوہر* *بڑھاپے میں بیٹا اور پھر مرنے* *کے بعد کندھا دینے والے اور* *لحد بنانے والے بھی مرد ہی* *ہوتے ہیں. لہذا مرد اور عورت* *کا رشتہ صرف G.F یا B.F کا* *نہیں ہے جس میں ایک مرد* *کی وجہ سے سب مردوں کو* *بدنام کر کے خود پارسا بن* *جاؤ۔ اور بھی رشتے ہے جس* *میں مرد عورت کا محافظ ہے*🍁🤍🍁
🌹🎍🌹🎍🌹🎍🌹 وہ بیچارہ دو گھنٹے سے لیٹرین میں بیٹھا تھا🙈 اور ایک لوٹہ پانی مانگتا رہا لیکن کسی نے نہیں دیا کیوں کہ وہ سلمان خان کا فین تھا وہ روز گھر میں یہ ڈائلاگ مارا کرتا تھا مجھ پر ایک احسان کرنا ۔۔ کہ ۔۔ مجھ پر کبھی کوئی احسان نہ کرنا ۔۔ 😜🙈😜🙈😜🙈😜🙈😜 🌹🎍🌹🎍🌹🎍🌹
🌹🎍🌹🎍🌹🎍🌹 🌹کچھ لڑکیاں اتنی چالاک ہوتی ہے کے خود کو خوبصورت دکھانے کے لئے دو چار کالی سانولی لڑکیوں کے ساتھ سیلفی لیتی ہے اور پھر واٹس ایپ یا فیس بک کی ڈی پی پر رکھتی ہے 😜😂 😜🙈😜🙈😜🙈😜🙈😜 🌹🎍🌹🎍🌹🎍🌹