❤دِل ،،،،، دِلاسوں پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـ مان جاتا ہے ۔!! ❤ لیکن آنکھوں کی ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضِد نہیں جاتی ـ!!
جب ہم #تیری دنیا سے #چلے جاینگے..
اتنی #خوشیاں اور اپنا #پن دے جاینگے..
#ارے جب بھی یاد کروگے اِس #پاگل کو..
ہنستی #آنکھوں سے بھی #آنسو نکل آینگے
🖤🥀🖤
تعلقات کو نبھانے کے لیے... الجھنوں میں خاموشی کا اختیار کر لینا ... دراصل دلوں کی جیت ہوتی ہے...مینٹل
جن کی محبت پوری ہوئی ہے مجھے ان کی ہتھیلی دیکھنی ہے...!-" 💔😊

ہم نے چھوڑ د ہے وہ لوگ۔۔۔۔مرشد جنہیں ضرورت تھی پر قدر نہیں😒💔
💔سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💔اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥
تھوڑا سا سفر ____ بس اور تھوڑا سا💕
اِسی آس پہ بہت ، تھکا دیا زندگی تُو نے
وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے
پھر و بھی سمجهدار ہو گیا
*مُرشِدّ❤️*
چلو اب گھر چلیں بشر ، بہت آوارگی کر لی😔
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے، انھیں آخر بچھڑنا تھا..💔
"زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں

*ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔*
*بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️*
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
gud night 😳
جب بھی ماں پر نظر پڑتی ہے
تو احساس ہوتا ہے کہ ابھی بھی دنیا میں محبت باقی ہے ❤😊
لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے🖤
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا😔
💔
یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔🤨
اچھا ہاں۔۔۔۔
میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں۔۔۔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain