چل دھوپ کی گرمی سے چھاٶں میں آجا😍
-تو سب کچھ چھوڑ میرے گاٶں میں آجا..!💕
منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رُخی کے ساتھ
یوں تو مَیں ہنس پڑا ہُوں تمہارے لیے مگر
کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ
فرصت مِلے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے
اے دوست یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ
مجبوریوں کی بات چلی ہے تو مئے کہاں
ہم نے پِیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ
چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟
اِک سجدۂ خلوص کی قیمت فضائے خلد؟
یاربّ نہ کر مذاق میری بندگی کے ساتھ
محسن کرم بھی ہو جس میں خلوص بھی
مجھ کو غضب کا پیار ہے اُس دشمنی کے ساتھ
محسن نقوی
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی🖤🙂
good night 😪
آج کل کے لوگ اعتبار کے نہیں
احتیاط کے قابل ہیں.."🖤🥀
مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر🖋
ورنہ تــــــــــــــــــــم رو پڑو گے💔
s👈
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے. کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد
امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂
پاس آؤ اک التجا سن لو"💕
"پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو"
"اک تمہی کو خدا سے مانگا ہے"💕
"جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو"
"ابتدا عشق کی ہوئی تم سے"💕
"تم ہو چاہت کی انتہا سن لو"💕
غزل :
کلام : فیض احمد فیض
*
خوشی سے دل نے سہیں, بےوفائیاں کیا کیا
ذرا سے لطف سے آنکھیں بھر آئیاں کیا کیا
نہ اب رقیب, نہ ناصح, نہ غم گسار کوئی
تم آشنا تھے تو تھیں آشنائیاں کیا کیا
جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنی !
بہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیا
پہنچ کے در پہ ترے کتنے معتبر ٹھہرے
اگرچہ رہ میں ہوئیں جگ ہنسائیاں کیا کیا
ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سے
بتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا
ستم پہ خوش کبھی لطف و کرم سے رنجیدہ
سکھائیں تم نے ہمیں کج ادائیاں کیا کیا
*دٌکــــــــھ ﺩﻧﯿﺎ کا ﻭﮦ رشتہ ﮨﮯ ... ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﻭﺭ واسطے ﮐﮯ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﺟﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ... جبکہ خوشیاں سب کی اپنی اپنی ہوتی ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞
*تکلیفــــــــ کی اِنتہاء یہ ہــــــے ... کـــہ آپ تکلیفــــــــ دینے والے سے ... نفــــــــرتــــــــ بھی نا کر سکیــــــــں ......!!!*
💞 💞
💎 *لفظوں کی تاثیر* 💎
_*زندگی کتنی غیر یقینی چیز ہے، موم بتی کے شعلے کی طرح ....!!🕯️*_
_*بے ثبات زندگی جو ذرا سی پھونک سے بجھ جائے .... لمحے بھر کا کھیل ....!!🌹♥️🌹*_
تیری عزت عزیز ہے ورنہ..۔🔥
تیرے در پہ دھمال ڈالوں میں____!!
Sh......✍️



اچھے لوگ اپنی *نـــــــــــــــــــــــــیکی* کو،
اور!
بُرے لوگ دُوسروں کی *نـــــــــــــــــــــــــیکی* کو،
*بُھول جاتے ہیں•••••*

"ہم تو سادہ سے لوگ ہیں🥀
"ہم سے کیا رونقیں ہوں گى🍀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain