تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂
گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آ جاتی تھی 😜
محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی 🐃🤣
کہہ رہی تھی مجھے کالا رنگ بہت پسند ہے🖤🙈
جب میں نے اپنی تصویر بھیجی تو بلاک کر گئی
🤣🤣


مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

*" عشق " وہ ضِد ہے*
*" سائیاں "*
*جو اپنے آپ سے لگتی ہے 💔*
*😔😔*
تم میرے لیے اتنے پریشان سے کیوں ہو
میں ڈوب بھی جاتا --- تو کہیں اور ابھرتا
مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر۔۔۔
میں تو پاگل ہوں یوں ہی بولنے کی عادت ہے۔۔۔☹🙈


زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں...!!!
💔
تم نے تاروں سے کیوں گواہی لی
واقعہ رات کا تو تھا ہی نہیں💔❤️🖤
🍁
چلو آؤ...!!
کسی پہاڑ کے دامن میں
زرد پتوں سے ڈھکے
کسی بینچ پہ بیٹھ کر
چائے پیتے ہیں...!!
آؤ زندگی جیتے ہیں....!!
ہزاروں ناممکن حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ دل جو دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے


یہ اگر مگر اور کاش میں لپٹی ہوٸی زندگی مسکراتا چہرہ اور الجھی ہوٸی زندگی🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain