Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

اونچے لوگوں میں ہم اپنا شمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے🔥
💕💕 💕💕

shahzad-199
 

لڑکیاں شیشہ ہوتی ہیں اور محبت ان کی کمزوری ان سے نہیں کھیلتے شیشے کو زرا سی بھی بھاپ چھو جائے تو دھندلا ہو جاتا ھے جو آپ کاصرف ہوتا ھے وہ ان کا بس ہوتا ھے..🐾✨🧡

shahzad-199
 

لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہینی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کہی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کہی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کہیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ__✨🧡

تمھاری محبت کا صرف وہی حقدار ہے ۔جو تم پر تم سے بھی ذیادہ مہربان ہو _🌸🖤
s  : تمھاری محبت کا صرف وہی حقدار ہے ۔جو تم پر تم سے بھی ذیادہ مہربان ہو _🌸🖤 - 
دوستی سے توبہ اور محبت سے نفرت ہے مجھے.. 💔
آپکی خواہش بجا ہے لیکن.. 💔🔥
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے۔ ✨
Bye 🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹
s  : دوستی سے توبہ اور محبت سے نفرت ہے مجھے.. 💔 آپکی خواہش بجا ہے لیکن.. 💔🔥 انسان - 
shahzad-199
 

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں💔
لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی!!✨💯🙏

Attitude Poetry image
s  🔥 : تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!! جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں - 
shahzad-199
 

❣*غــــــــزل*❣
❣*ہمیــں ابــــــ کھــو کــے کہتــا ہــے
مجھــے تــم یــاد آتــــے ہــو*❣
❣*کســی کا ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣
❣*سمنــدر تھــا تــو زور و شــور ســے
لہــریں بہــاتا تھــا*❣
❣* ابــــــ قطــرہ ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣
❣*بــیاں کــرتــے جــو حــالِ دل
تــو یــوں مسکــرا دیتــے*❣
❣*ابــــــ وہــی رو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣
❣*نــہ پــوچــھ اُس کــی
بــد نصــیبی کا عــالــم محــسن*❣
❣*وہ مجــھ کــو کھــو کــے کــہتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو.*❣
*🥺🥺🥺🥺

shahzad-199
 

بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آئے
s.......✍️😳

shahzad-199
 

____*"-🌸✨🥀
میرے جسم میں خون کے ساتھ ساتھ وفا بھی دوڑتی ہے
ہاتھ میرا تھامو گی تو مرتے دم تک ساتھ دونگا🥀💞
____-----💞🥀$

shahzad-199
 

*تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے میرا...!!*
*یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے...!!*
🙏🏻
☹️😔😢

shahzad-199
 

*////اے چاند کیوں کرتا ہے مولویوں کو پریشان*
تجھے *دیکھنے کے لئیے پریشان ہے مفتی منیب الرحمان*
تجھے *دیکھ نہیں پاتے پورے پاکستان کے مسلمان*
ناجانے *تجھے کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں پشاور کے پٹھان*

Eid mubarak
s  : Eid mubarak all sweet Muslim - 
shahzad-199
 

*کچــــــــھ رشتــــوں کو ... مکمــــــــل نبھانے کی قربانی ... اکثــــــــر ہماری ذات نــــــــامکمــــــــل کر دیتی ہــــــــے ......!!!*
💞 💞

shahzad-199
 

لوگ کہتے ہیں چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں مقام جو بھی ہو,,
میں کہتا ہوں نبھانے والے نبھا جاتے ہیں حالات جو بھی ہوں!

ترقی آگے بڑھنے سے نہیں
بلکہ 14 سو سال پیچھے جاکر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے سے ہوگی❣️❣️
s  : ترقی آگے بڑھنے سے نہیں بلکہ 14 سو سال پیچھے جاکر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی - 
Islamic Quotes image
s  : *ہم ہر کامیابی کا سارا کریڈٹ اپنی ذہانت اور پلاننگ کو دیتے ہیں مگر! جو ہم سے - 
❣️🤲🏻 🌙۔
*افطاری کے وقت دعا نہ مانگنے والے روزے دار کی مثال اس مزدور کی طرح ہے جو سارا دن کام کرنے کے بعد اپنی مزدوری نہ لے کر جائے...!!!*
*آس___* 🍁
s  : ❣️🤲🏻 🌙۔ *افطاری کے وقت دعا نہ مانگنے والے روزے دار کی مثال اس مزدور کی طرح - 
اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا 
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا🕋🕌🕌🕌🕋
s  : اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ - 
اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا 
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا🕋🕌🕌🕌🕋
s  : اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ -