*💞♻️ آج کـی تــیــــســــــری بـات ♻️ 💞* *انسـان بھـی ہاتھـی کے دانتـوں جیسا ھے بلـکل ہاتھی کے دانت کھـانے کے اور دکھـانے کے اور لـوگ بھـی انـدر سے اور ہوتـے ہیـں اور باہر سے کچـھ اور* 💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞
*🔷فــــــــــرمــــانِ 🌹✨نــــــبـویﷺ✨🌹*🔷 *✒️حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ، 🌹✨🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹✨🌹 نے فرمایا :’’ جو شخص (روزہ کی حالت میں) جھوٹ اور برے اعمال ترک نہیں کرتا تو اللہ کو کوئی حاجت نہیں کہ وہ شخص اپنا کھانا پینا ترک کر دے ۔‘‘* *🔷ســــنـن الـبـخـاری 🔷* 💞💞💞 ✨💲✨
*جب کچھ دینے کی بات ہو ... تو لاچارگی لوگوں کے سر چڑھ کر بولتی ہے ... اور جب بات لینے کی ہو ... تو لوگوں کو ازل سے لیکر ابد تک ... کے تمام حقوق و واجبات یاد آ جاتے ہیــــــــں .......!!!*