*💫آج کی تیسری پیاری بات💫*
یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*🍁"آج کــــــــی دوســـــــــــری باتــــــــــ"🍁*
*اچھے دوست کے ساتھ دھوکا کرنا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے ہیرا پھینک کر، زمین سے پتھر اٹھا لیا ہو۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
💞🍁🍃🌼🍃🍁💞
*حدیثِ نبوی ﷺ*
*ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے رمضان میں بغیر کسی شرعی عذر کے ایک دن کا روزہ توڑ دیا تو اس کی قضاء زمانہ بھر کے روزے بھی نہیں کرسکیں گے* ۔
📗 *سنن ابوداؤد,کتاب: روزوں کا بیان,حدیث نمبر: 2396* 📗
*انسان کی زندگی ایک دھوکہ ہے کب ساتھ چھوڈ جائے نہیں پتہ مگر اتنا کہوں گا دوسروں کے معاملات میں مدخلت نہ کریں اپنے اخلاق کو اچھا کریں بس دوسروں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے سے آپ کی اپنی زندگی آسان ہو جائے گی!!*
✍️📝📚 *"آج کـــــی تــیــــســــری بات"* 📚📝
*جن رشتوں کو اللّٰہ نے انسان کے سکون کے لیے بنایا ہے آج کل لوگ اُنہی رشتوں میں چالاکیاں اور مکاریاں کرتے ہیں انہیں پاگل بیوہ قوف سمجھنے لگ جاتے ہیں اور پھر روتے پھرتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سکون نہیں ہے...!👍🏻*
*S.....✍️* 🌷💯🥀
کبھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو
کیونکہ تمہاری جو خواہشات ہیں
یہ تمہاری قابلیت نہیں
بلکہ تم پر اللہ کا کرم ہے🕋🕌🕌🕌🕋
🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹
*🌹اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜✧ ✨خوبصورت بات✨ ✧📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✨✍✨ مصیبتوں کو چھپانا بھی راز کو چھپانے جیسا ہے ۔۔۔ کیونکہ ان کا اظہار دشمنوں کو خوش کرتا ہے، اور محبت کرنے والوں کو تکلیف دیتا ہے ۔ ۔ ۔ !!!*
( ابن الجوزي)
*☚ خــوش🌹💓🌹 رہیں، خــوشیاں🌹💓🌹 بانٹیں ۔🌱*
۔🌱 رِ* 🌱
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*🛑✨نوٹ✨🛑*
اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے*
*💫٠٠🔹۞قـیـمـتـی بـات۞🔹٠٠💫*
✒️ *سلام کرنے میں پہل کرو اور ہر ایک سے شریفانہ سلوک کرو۔ 📘*
💞💞💞💞💞💞💞💞
*💐کلامِ نبوی ﷺ کی کرنیں💐*
*روزے میں جھوٹ فراڈ نہ چھوڑا تو روزے کا کوئی فائدہ نہیں*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
*اگر کوئی شخص (روزے میں) جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا نہیں چھوڑتا تو اللہ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں۔۔ بھلے وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے*
صحیح بخاری 1903
*40 طرح کا صدقہ*
ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں.
ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا.
1. دوسرے کو نقصان پہونچانے سے بچنا صدقہ ہے۔
[بخاری: 2518]
2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3368]
3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3368]
4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3377]
5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔
[ابن حبان: 3377]
6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔
*تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو یا خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو......!!!!*
*پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا۔۔۔، بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہـــے جب انســـان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتـــا ہے اور مطمئن ہوجاتـــا ہے اور کہتـــا ہے،*
*حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ*
اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو ایک جٹکے میں نکال دیتی ہے
اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو
جھک جاو🕋🕌🕌🕌🕋
دنیا میں ہزاروں رشتے بناؤ لیکن
ایک رشتہ ایسا بناؤ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو..."
💓💓💓(حضرت علی علیہ السلام)❤💕
🌹❤
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا
فقط چند سانسیں ہیں🍁
جو رب العزت کی محتاج ہیں💔🔥
❣🤲🏻 🌙۔
*عورت کو ایک ایسے مرد کی ضرورت ہوتی ہے جو اس کی ہر کام میں مدد کریں اسکی عزت کریں اس کے لاڈ میں زمانے سے حالات سے لڑ جائے ایسے مردکی نہیں جو دنیا کے سامنے اس کی تذلیل کرے.....!!!!!*
*❣💲🥀💲🥀💲 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*جو اللّٰہ کو ہمسفر بنا لیتے ہیں انہيں سفر کبھی خوف زدہ نہیں کرتا اور جو اللّٰہ سے جُڑ جاتے ہیں انہيں کوئی توڑ نہیں سکتا. جو دعائيں اللّٰہ کے سپرد کر دی جاتی ہیں اُن کے مکمل ہونے کو کوئی موڑ نہیں سکتا...!*
*❣🥀💲🥀💲🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو...!!!!*
*❣🥀💲🥀 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*جب ہم ہر بات کا اپنا ایک مطلب نکالنے لگتے ہیـں تو پھر کسی دُوسرے کی دلیل ہمیـں کم ہی سمجھ آتی ہے...!!!!*
*❣🥀💲🥀 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*لوگ کہتے ہیں کہ حیا آنکھوں میں ہونی چاہیے مگر میرے خیال سے حیا کردار میں زیادہ ہونی چاہیےکہ نظریں تو پھر بھی بھٹک جاتی ہیں مگر کردار مضبوط ہو تو وہ نظروں پر قابو پا ہی لیتا ھے...!!!!*
*❣💲🥀🥀 🌙*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain