❣️🤲🏻 🌙۔
*زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے...!!!!*
*❣💲🥀 🌙*
*💫آج کی پہلی پیاری بات💫*
اپنے حصے کاکام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے اور اپنی محنت پر بھروسہ کرکے دعا سے گریز کرنا تکبر ہے۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا*
*رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے*🕋🕌🕋
*💫٠٠🔹۞قـیـمـتـی بـات۞🔹٠٠💫*
✒️ *جـــو ہوش میــں ہے وہ کبھــی تکبــــر نہیں کــرتا۔ 📘*
💞💞💞💞💞💞💞💞
*💫آج کی چوتھی پیاری بات💫*
تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*💫آج کی دوسری پیاری بات💫*
اور تمہارے دل کی سختی تو یہ ھے کہ تمہیـں موسیقی رُلاتی ھے مگر قـــــــرآن نہیں۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے*
*اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں*🕋🕌🕋
✍️📝📚 *"آج کـــــی پہــــــــــلی بات"* 📚📝
*دو چیزیں آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں آپ کا صبر کہ جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو دوسرا آپ کا برتاؤ کہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو*
*📚📖$* 🌷💯🥀
✍️📝📚 *"آج کـــــی چــــوتــــھــی بات"* 📚📝
*قرآن میں ایسی تاثیر ہے کہ پل بھر میں انسان گُھٹنوں کے بل آ گرتا ہے، آنکھیں اشک اشک ہونے لگتی ہیں، رُوح پر برسات چھانے لگتی ہے، ایک بار اپنک زبان اردو میں پڑھ کر تو دیکھیں مُجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ جو لوگ قرآن کو برسوں ہاتھ نہیں لگاتے، قرآن کو پڑھتے نہیں، وہ قرآن کے بغیر جی کیسے لیتے ہیں...!*
*📚📖 Shahzad* 🌷💯🥀
✍️📝📚 *"آج کـــــی پـــانــــچــویـں بات"* 📚📝
*جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئـــے*
*اسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ہو جائـــے گا*
*توبہ کرنے میں جلدی کیجئے🕋🕌🕌🕌*
*📚📖 Shahzad* 🌷💯🥀
✍️📝📚 *"آج کـــــی تــیــــســــری بات"* 📚📝
*جن رشتوں کو اللّٰہ نے انسان کے سکون کے لیے بنایا ہے آج کل لوگ اُنہی رشتوں میں چالاکیاں اور مکاریاں کرتے ہیں انہیں پاگل بیوہ قوف سمجھنے لگ جاتے ہیں اور پھر روتے پھرتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سکون نہیں ہے...!👍🏻*
*📚📖 Shahzad* 🌷💯🥀
*جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا*
*خوش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا*
*🌹🕋🌹🌹🕋🌹*
*میرے اعمال پہ ملتا تو بھوکا رہتا*
*میری اوقات سے بڑھ کر وہ خدا دیتا ہے*
*🌹🕋🌹🌹🕋🌹*
*اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جائے*
*بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جائے*
*🌹🕋🌹🌹🕋🌹*
❣️🤲🏻 🌙۔
*کبھی کبھی ہم کچھـ لوگوں کو ہمیشہ کیلئے کھو دیتے ہیں ایسے لوگوں کو جِن کے بغیر زِندگی کا تصور ہولناک ہو مگـر زِندگی رواں دواں رہتی ھے...!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
🌹✨🌹
*جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں.....!!!!!*
✨🌹✨
"غم نہ کرو بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے"!🌸❤️
_______💕💯
"وہ صرف عبادت والوں کا ہی رب نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی ربّ ہے"!🌸❤
_______💕💯
"بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک, قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک"!🌸❤
_______💕💯
[ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ]🌸❤
"بےشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے"!🌸❤
_______💕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain