رمضان المبارک کے قیمتی آیام میں اپنی دعاؤں میں مجھےمیرے اہل خانہ اور امت مسلمہ کو ضرور یاد رکھیں جزاک اللہ
حدیث۔حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مسلم بندہ اپنے مسلمان بھائی کے لئے غائبانہ دعا کرتا ہے تو وہ قبول کی جاتی ہے۔ دعا کرنے والے کے سر کے قریب ایک فرشتہ متعین کر دیا جاتا ہے جب وہ اپنے مسلمان بھائی کے لئے بھلائی کی دعا کرتا ہے تو وہ متعین شدہ فرشتہ کہتا ہے کہ اے اللہ اس کی دعا قبول کر اور (دعا کرنے والے کیلئے کہتا ہے) تیرے لئے بھی ایسا ہی ہو۔ (مسلم)
*ماہ رمضان* کا پہلا
❤️*جمعہ* ❤️
مبارک ہو
اللّٰہ پاک اس پاک مہینے کے صدقے سب کی نیک دلی حاجات و خواہشات کو پورا فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے ہم گنہگاروں کی جھولیوں کو اپنی بخشش اور رحمت سے بھر دے
*آمین ثم آمین*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🤲🤲🤲🤲
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ اور تیسری سحری مبارک
اے دو جہانوں کے مالک اس با برکت ماہ کے صدقے ہم گناہ کاروں پر اتنا رحم فرمانا کہ ایمان والی موت دینا اور کلمہ نصیب فرمانا۔۔آمین
"اللہ وہ جانتا یے جو آپ کبھی کسی سے کہہ نہیں سکتے"!🌸❤
_________💕💯
"چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد [صلّی علیہ وآلہ وسلم]❤ کی چاہت ہے"!🌸❤
__________💕💯
"اور قُرآن دِلوں کو سکُونّ بخشنے والی کِتاب ہے"!🌸❤
_________💕💯
"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸❤
_________💕💯
"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤
_______💕💯
🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*🎀🎀🎀
❣️🤲🌙۔
*★زندگی میں پیش آنے والے ناگوار حالات روزے دار کے ایک سخت دن کی طرح آخرکار گزر جاتے ہیں یہی رمضان کا اصل سبق ہے★*
*ا💲*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
❣️🤲🌙۔
*★لوگوں کی اکثریت کو مت دیکھو کہ لوگ کدھر جا رہے ہیں ، صحیح راستہ اپناؤ, صاحب. چاہے اس راستے پر آپ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں★*
*💲ا
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
❣️🤲🌙۔
*★بُرا وقت سبھی پر آتا ہے کوئی بکھرے جاتا ہے کوئی نکھر جاتا ہے★*
*💲*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
*🌹💗🌹🥀🌹🥀🌹🌹💗🌹*
*سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی، جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ بے جا صفائیاں پیش نہیں کرتے۔*
🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹❤️
*تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے*
*لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا*
*🌹🕋🌹 Shahzad🌹🕋🌹*
7️⃣
*ســـوال: روزے کی حالت میں عورت کو ماہواری شروع ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟*
*جوابــــ
جی ہاں۔ (اگرچہ غروب افتار سے چند منٹ پہلے شروع ہو)۔ (صحیح البخاری)
9️⃣
*ســـوال: کیا رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کر سکتے ہیں؟*
*جوابــــ
جی ہاں۔ (الفقہ الاسلامی و ادلتہ)
1️⃣1️⃣
*ســـوال: کیا سرخی(لپ سٹک)یا لپ بام روزے کی حالت میں لگا سکتے ہیں؟*
*جوابــــ
جی ہاں۔ مگر جس کو زبان ہونٹوں پر پھیرنے کی عادت ہو اس کو منع ہے۔ (السنن الکبری)
8️⃣
*ســـوال: کیا روزے کے لیے سحری کھانا ضروری ہے؟*
*جوابــــ
نہیں۔ لیکن سحری ترک کرنا ایک سنت کی برکت و ثواب سے محرومی ہے۔ (سنن الترمذی)📚✒️
1️⃣7️⃣
*ســـوال: کیا روزے کی حالت میں گلوکوز استعمال کر سکتے ہیں؟*
*جوابــــ
اگر انجیکشن کے ذریعے استعمال کیا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا (مگر بھوک سے بچنے کے لیےایسا کرنا مکروع ہے)۔ (مجمع الانھرشرح ملتقی الابحرج)
2️⃣8️⃣
*ســـوال: کیا روزے کی حالت میں پرفیوم یا عطر لگا سکتے ہیں؟*
*جوابــــ
جی ہاں۔ (السنن الکبری)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain