Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

1️⃣9️⃣
*ســـوال: کیا سخت گرمی میں فقط ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے نہانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟*
*جوابــــ:* جی نہیں (درالمختار)

shahzad-199
 

1️⃣8️⃣
ســـوال: روزے کی حالت میں جسم پر تیل کی مالش کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟*
*جوابــــ:* جی نہیں۔ (در مختار)

shahzad-199
 

2️⃣2️⃣
*ســـوال: کیا روزے کی حالت میں شوگر ٹیسٹ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟*
*جوابــــ:* جی نہیں۔ (جامع الترمذی)🌸🍃

shahzad-199
 

2️⃣1️⃣
*ســـوال: کیا روزے کی حالت میں گندی فلم دیکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟*
*جوابــــ:* نہیں (مگر بدکاری کا گناہ ہو گا)۔ (السنن الکبریٰ)

shahzad-199
 

2️⃣5️⃣
*ســـوال: کیا روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ یا منجن دانتوں میں استعمال کر سکتے ہیں؟*
*جوابــــ:* جی نہی۔ ایسا کرنا مکروہ ہےاور اگر ٹوتھ پیسٹ یا منجن کے ذرات حلق سے نیچے اتر گئے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔(کتاب المبسوط للسرخسی ، ص 93)

shahzad-199
 

2️⃣6️⃣
*ســـوال: کیا روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کروانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟*
*جوابــــ:* نہیں ٹوٹتا (سنن الترمذی)

shahzad-199
 

3️⃣2️⃣
*ســـوال: کیا دودھ پلانے والی عورت کو روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟*
*جوابــــ:* جی ہاں ، دودھ پلانے والی عورت کو اگر روزہ رکھنے سے اپنی یا بچے کی جان کا یا اس کے بیمار ہو جانے کا اندیشہ ہو تو اس کو روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے۔ مگر بعد میں قضا کرنا ہو گا۔ (سنن ابن ماجہ)📚

shahzad-199
 

3️⃣1️⃣
*ســـوال: کیا ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟*
*جوابــــ:* جی نہیں۔ (مجمع الانھر۔۔۔)

shahzad-199
 

*رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ کریم ہم سب کو حقیقی معنوں میں رمضان المبارک کا احترام اور اس کی رحمتوں برکتوں اور کرم نوازیوں سے فائدہ اٹھانے کی ہمت طاقت اور توفیق عطاء فرمائے۔ تمام انسانیت کو کرونا سمیت تمام بیماریوں سے صحت عطا فرمائے اور جو ہمارے پیارے جو اب ہمارے ساتھ دنیا میں نہیں اور اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے ہیں ان سب مرحومین کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے*۔ آمین ثم آمین ۔

shahzad-199
 

_*آپ سب کو رمضان مبارک ہو*_💕💖💕💞💖💕💞💖💕💞💖💕💞💖

Ramzan🌹 Mubarak 🌹 all 🌹sweet 🌹Muslim 🌹Meri 🌹tarf 🌹sy 🌹sbko🌹 Ramzan🌹 ka🌹 Chand 🌹Mubarak 🌹ho 🌹
s  : Ramzan🌹 Mubarak 🌹 all 🌹sweet 🌹Muslim 🌹Meri 🌹tarf 🌹sy 🌹sbko🌹 Ramzan🌹 ka🌹 - 
shahzad-199
 

*سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*😍😍
*ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا*

shahzad-199
 

میں بک جاؤں تیرے نام پرحسن یوسف کی طرح
تو کبھی خریدار تو بن کر آ مصر کے بازاروں میں❣️

shahzad-199
 

ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں ، تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی 🙂🖤

shahzad-199
 

کون کہتا هے کہ محبت آنکهوں میں هوتی هے سائیںاں
دل تو وہ بهی لے جاتے هیں جو نظریں جهکا کے چلتے ہیں💖

shahzad-199
 

"زندگی کی کتاب میں سب سے خوبصورت
صفحہ ماں باپ کی محبت"_❤️

shahzad-199
 

*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*

shahzad-199
 

*ماہ رمضان اور 7 بڑے چور !*
*1. ٹیلی ویژن* : یہ انتہائی خطرناک چور ہے یہ آپ کا وقت چوری کرے گا اور آپ کو ماہ رمضان میں بے ہودہ ڈراموں اور رمضان ٹرانسمیشن جیسی لغویات میں لگائے رکھے گا اور عبادت سے محروم کرے گا.
*2. بازار* : یہ چور بڑا شاطر ہے یہ آپ سے وقت اور پیسہ دونوں لے اڑے گا یہ آپ کا ہاتھ پکڑ کر بے مقصد بازاروں میں گمائے گا.
*3.کچن* : یہ چور خواتین کو ٹارگٹ کرتا ہے اور رمضان میں انہیں طرح طرح کے پکوانوں اور ریسپیز کے پیچھے لگا کر تلاوت قرآن اور ذکر اذکار سے محروم کرتا ہے.
*4.سحری تیاری*: یہ بظاہر 'بزرگ چور' ہے مگر یہ آپ کو آدھی رات سے ہی سحری کی تیاری پر لگا کر آپ سے تہجد، نوافل اور دعا کے مواقع سب چھین لے گا.
*5.فیس بک*: یہ چور بڑا پروفیشنل ہے یہ ہر دم آپ کے ساتھ ہوتا ہے،یہ آپ سے نہ صرف آپ کا وقت چھین لے گا بلکہ آپ کو غیبت،دشنام،

shahzad-199
 

۔🙎
عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜🍝
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔🙆
اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔
اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر

shahzad-199
 

*ہم کچی عمروں کے گھروں سے نکالے مسافر _____!!*
*لوٹ کر گاؤں جائیں گے تو کون پہچانے گا _____!!*
* .. S*