زندگی 👌 #چلدی 👉 ساواں نال 🔥
تے #رونقاں 👌 ہوندیاں #بھراواں نال✌
#_____$ ❤️🔥
سنو میری ذات میں سو عیب سہی
لیکن اک بات بتاؤ! کیا تم خداہو؟🤔
sh.......✍️
: زمانـے سـے اُلجھنا بھی اچھا نہیں مگــــر..
یہاں حد سـے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہـــے!❣️🔥

❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤





~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
😊😊😊😊😊👈
سردیوں کا سب سے بڑا مسلہ
چھاؤں میں بیٹھو تو سردی لگتی ہے😐
دھوپ میں بیٹھو تو
موبائل سکرین نظر نہیں آتی😕😏
میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂
😊خوش نصیب ہوتے ہیں وہ #مرد جن کے کردار کو پاکر
😔#عورت خود ان سے ❤#محبت کا اظہار کرتی ہے...😊😍❤
: شادیوں کا مہینہ چل رہا ہے
بہت سے عاشق ماموں بننے والے ہیں😜😂
مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😷⚠️ عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر 🥰🥰
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے😂😂
اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain