❣❣وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا مرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا❣❣ ❣❣لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھکو مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا❣❣ ❣❣محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا❣❣ ❣❣چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا❣❤
*💫"دِل"* سے *بولـــــــــــــــــــــــــــنا!* سیکھیں گے تَو، لوگ *"دِلُوں"* سے سُنیں گے، اور اگر! *"زُبان"* سے بولنا سیکھیں گے تَو، لوگ صِرف *"کانُوں"* سے ہی سُنیں گے. 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain