#وقت ملے تو ہماری #دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا💓
ہماری #دوستی تمہیں ہر دوستی سے #لاجواب# ملے گی.💖
کاش محبت میں بھی❤❤انتخابات ہوتے۔😅
غضب کی دھاندلی کرتے💥🔥ہم تجھے پانے کے لیے۔۔😘😘
۔۔۔۔
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
"ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ.🍀🌸
ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ __ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ"!❤✌
_______💕💯
ہمارے عشق کی کہانی ❤کو_____ہم ایسا مقام
دیگے❤😍
لفظ محبت جہاں ائےگا ❤لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے ❤😍
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
اگر لگتا ہے تمہیں غلط ہوں میں ۔۔۔
تو سہی ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا الگ ہوں میں 🍁✌❤
🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹
*✨"موت زندگی کو ختم کر سکتی ہے کردار کو نہیں "*
🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹✨🌹
🌹✨💲✨🌹
شب برآت آنےوالی ے:
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اس مبارک رات میں الله تعالی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
کی بارگاہ میں ھم سب کے
اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
تک میری طرف سے جانے انجانے
میں کوئی غلطی، گستاخی،
غیبت ھو ئی ھو یا میری کسی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو
الله کی رضا کے لئے شب برآت
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سے پہلے مجھے معاف کردیں
-"آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں😌🙄
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے 😝🙉😁😝😝🙄🤣
*MaLanG LoG😍*
*____________________________________________________________________________*
*👈😂آج کا تیسرا لطیفہ😂👉*
پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜
*____________________________________________________________________________*
*دوستوں یہ پوسٹ کرنے کا تو ایک بہانہ تھا اصل مقصد تو آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کا تھا اللہ آپ کو خوش رکھے*
آج لڑکی والے دیکھنے آئے تھے 😍
بات بھی پکی ھوگئی تھی آنگھوٹھی بھی پہنائی جا رہی تھی۔😃😍
امی جی نے ایک ٹھوڈا مارا اٹھ بیغیرتا10 وج گئے نے 😷😁
میری نظر بھی کمال کی ہے😛۔۔۔جس پہ رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے😋😝😎
-" بہترین مرد وہ ہے جو یہ نوبت ہی نہ آنے دے کہ ایک عورت اسے گفتگو کی حدود بتانے پر مجبور ہوجائے_" 🖤🔥
#سیداحمدشاہ🥀
gud night 😊
*"اپنی دُھوپ اپنی _ چھاؤں میں رہتے ہیں.🍀🌸*
*مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں"!❤✌*
Shahzad k liay post
محبت تو نہیں _____لیکن انوکھا ربط ہے کوئی
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے..
شہر گل کے خس و خاشاک سے خوف آتا ہے
جس کا وارث ہوں اسی خاک سے خوف آتا ہے
شکل بننے نہیں پاتی کہ بگڑ جاتی ہے
نئ مٹی کو چاک سے خوف آتا ہے
کبھی افلاک سے نالوں کے جواب
آتے تھے
ان دنوں عالم افلاک سے خوف آتا ہے
رحمتِ سیدِ لولاک پہ کامل ایمان
امتِ سیدِ لولاک سے خوف آتا ھے
sirf Shahzad k liay post 😔
*سچ بتاؤں*
غریب کا کوئ دوست نہیں۔
لوگ سیرت کو نہیں اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں.
عزت صرف پیسے کی ہے انسان کی نہیں۔
انسان جس کے لیے دل سے مُخلص وہی شخص ذیادہ دُکھ دیتا ہے💔
کچھ غلط کہا ہو تو بتانا‼️
فی امان اللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain