Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

آپ لہجے کی بات کرتے ہو🙄🙄✌✌
ہمارا تو خون بھی کڑوا ہے😇😎😎✌

shahzad-199
 

میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے😐😐

shahzad-199
 

اچھے لوگوں کی سنگت میں رہا کرو
کیونکہ سُنار کا کچرا بھی بادام سے مہنگا ہوتا ہے✌️💯🔥

shahzad-199
 

عیب بہت ہین مجھ مین👉
مگر کبھی کسی سے تعلق🙏
مطلب کے لٸے نہیں رکھا😉

shahzad-199
 

تیری دوستی👋سے ہے زندگی میں رونق
🙋🙋🙋🙋دوست♡♡♡
اس لیے اپنی نہیں
تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں (دوستوں کو سلام )❤️❤️

shahzad-199
 

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞

shahzad-199
 

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!💔💔💔
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!

shahzad-199
 

بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑

shahzad-199
 

سنا ہے محبت میں نیندے اڑ جاتی ہیں 🤔😋
کوئی میرے ساتھ بھی کر لے میری تے صبح اکھ ہی نئی کھلدی 😂✌😜😜

shahzad-199
 

اس دل میں کس کس کو جگہ دوں 💖
غم رکھوں،😥فریاد رکھوں،😢
یا امی کی بہوں رکھوں..🙊🙊🙈🙈😂😝😂
✍💙 💙

shahzad-199
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔۔۔۔
انسان جب روتا ہے😕
تو آنسو گرتے ہیں😢
تو ہنستے وقت دانت کیوں نہیں گرتے؟؟؟؟
🤔

shahzad-199
 

es zindgi men Jo b Mila h Kya ye Meri wafa ka sila h 🤔

shahzad-199
 

jis din ham mar jay gy us din mila lag jay ga 😷 Asi sb kuch hasal KR lena h ek tu hi sanu milna ni ek tery pyr ny hi milna ni 💲👈

shahzad-199
 

اسے معلوم ہی نہیں انتظار کا دکھ
میں اسکے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں۔💔
byeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee

shahzad-199
 

آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں💔
آپ کی یہ بھی-- مہربانی ہے🙏

shahzad-199
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤

shahzad-199
 

کسی کو نہ پانے سے زندگی ختم نہیں ہوتی
!!!!💔💔💔💔!!!
jan
لیکن کسی کوپا کر کھو دینے سےکچھ باقی نہیں رہتا💔💔💔💔

shahzad-199
 

مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی...
محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی....
۔
ہوا کے خوف سے لپٹا ہوا ہوں خشک ٹہنی سے...
کہیں جانا نہیں .... جانے کی تیاری نہیں کرنی...
۔
تحمل اے محبت ..... ہجر پتھریلا علاقہ ہے...
تجھے اس راستے پر ... تیز رفتاری نہیں کرنی...
۔
ہمارا دل ذرا اکتا گیا تھا .... گھر میں رہ رہ کر...
یونہی بازار آئے ہیں ..... خریداری نہیں کرنی...
۔
غزل کو کم نگاہوں کی پہنچ سے دور رکھتا ہوں...
مجھے بنجر دماغوں میں .... شجرکاری نہیں کرنی...
۔
وصیت کی تھی مجھ کو قیس نے صحرا کے بارے میں...
یہ میرا گھر ہے ...... اس کی چار دیواری نہیں کرنی...

shahzad-199
 

💞پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو💞
💞عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💞
💲😔

shahzad-199
 

❤ یوں مسلسل مجھے _____ تکنے کی نہ عادت ڈالو ____**❤
❤ یہ نہ ہو ___ آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں ____**❤
❤ یہ میری عمر ______ فقط چاہ میں تیری گزرے ____**❤
❤ مر نہ جاؤں ___ جو تیرے دل سے اتر جاؤں میں ____**❤
💲🌹💲🌹💲🌹💲🌹💲