مٹی سے بنا ____ہوں... 💔💔
#صاحب...
غرور سجتا نہیں ہے مجھ____پر...💔💔
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....!!!
اگر محبوب تم سے کہے
مر جاؤ....
تو تم پے فرض ہے کہ
مر جاؤ 🍁S
میرا بس نہیں چلتا،میں باتیں چھوڑ دوں کرنا، میں خوابوں کو زہر دے دوں، میں آنکھیں نوچ لوں اپنی..S
ﻣﺎﮞ ﺗﺐ ﺭﻭﺗﯽ ہے
ﺟﺐ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﺎ
ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﺗﯽ ہے
ﺟﺐ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
ﺍﮎ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ
ﺁﭨﮫ ﺑﯿﭩﮯ ﭘﻞ ﺟﺎﺗﮯ ہیں
ﻣﮕﺮ ﺁﭨﮫ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﺳﮯ
ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ
اس کو ﺍﺗﻨﺎ ﭘﮭﯿﻼﺅ
ﺗﺎ ﮐﮧ کوٸی ﻣﺎﮞ
ﺑﮭﻮﮐﯽ ﻧﮧ ﺳﻮۓ
ﯾﺎ ﺭﺏ ﺍﺱ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﻮ
ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﻟﻤﺒﯽ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺁﻣﯿﻦ
کسی کا بھلا نہ ہو سکے تو
برا کرنے کی کوشش نہ کرو
دنیا کمزور ہے
لیکن دنیا بنانے والا نہیں
gud night.........✍️
میں محبت کے نام پر کسی کی بیٹی کو ننگا کرنے سے طوائف خانے پہ جانے والوں کو بہتر سمجھتا ہوں🔥💯
Shahzad byeeeeeee post.....✍️
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے♥️🥀S
- کالا رنگ سرکار __ کچھ یوں بھی پسند ہے
ایک تو اس کے دل کا ہے __ دوسرا اس کے تِل کا ہے۔🙂🙂
گلے ملنا نہ ملنا تیری مرضی ہے لیکن
تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کر رہا ہے
💯"کیوں اتنی تصدیق کرتے ھو۔۔۔!!!💯
💯"ہر حوالے سے ھم تمھارے ھیں۔۔۔!!!💯
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے ❤
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئےـ😌
کوئی اچانک سے آ بسا دل میں،۔۔"❤️🦋
محبت کی نہیں تھی ، ہو گئی تھی۔۔؟🥀
کوئی سمجھائے محبت کے قرینے اس کو...😒
خط کے غصے میں قاصد نہیں مارے جاتے...🔥💔
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ🔥
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ🔥
اس کو سینے نہیں لگایا تو
سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے♥️🥀
چل دھوپ کی گرمی سے چھاٶں میں آجا
-تو سب کچھ چھوڑ میرے گاٶں میں آجا..!
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے
تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
عرش صہبائی♥️🥀🖤
*صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌*
*احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط❤* س🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain