اُس نے بس ایک ہی آواز پہ آ جانا تھا
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے♥️🥀 🔥🔥🙂
"عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو"!🌸❤️
_🌹______💕💯
꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂
🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊
*مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف 24 گھنٹے کا ہوتا ہے....!!!!*
*وقت ٹھہرتا نہیـــــں ہے، گزر جاتا ہے....!!!!*.... لہذا اس وقت کی قدر کیجئے
🌱🍁💞🍂🌼💞🍁🌱🍂
ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﺴﮑﺎ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ
🙂🙂🙂💯💥💢💯🤦🤦🤷🗣️🗣️🙂🙂
*💕قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے💕*
*💕کسی کے لئے ہر وقت available رہیں گے تو لوگ اچھا نہیں فالتو سمجھنے لگے گے💕*
*💕احترام ایسا قدم ہے جو محبت سے ہزاروں میل آگے ھے💕*
*💕دٌکھ بڑئے طاقتور ہوتے ہیں سامنـے آ جائیں تو بڑی سے بڑی خـوشـی کـو بھـی پچھـاڑ دیتے ہیـں💕*
*💕تلخ حقیقت آپکے دُکھ درد اور اُداسی لوگوں کو نظر نہیں آتے لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیں💕*
*💕دوسروں کو ہمارا ہر وقت میسر ہونا ہماری ویلیو گرا دیتا ہے اور لوگوں کو ہماری قدر نہیں ہوتی انہیں ہمارا احساس تب ہوگا جب ہم اس دنیا فانی سے رخصت کر چکے ہونگے💕*
*کبھی کبھی کُچھ مُحبتیں اور کُچھ لوگوں کی لاپرواہی آپ کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے💕*
*💕اور پھر ایک دن ہمارے واسطوں کو بانھدے ہاتھوں کو پکڑے پاؤں کو ہمارے منہ پہ مار دیا جاتا ہے💕*
*💕محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں💕*
*💕مانگی ہوئی محبت زہر سے ذیادہ بدتر ہوتی ہے💕*
*💕آج کل لـوگ چاہتے ہیں کہ رشتے اور تعلُـق بھی سمـارٹ فون کی طرح ہوں دل کرئے تو خوب لُطف اندوز ہوں اور دل کرئے تو سـائیلنٹ موڈ پر چھـوڑ دیـں💕*
*💕ہم میں سے ہر إنسان جزبات اِحساسں غصے رنجشـں اور الفاظ سـے بھـرا پڑا ہـے بعضں اوقات ہمـارے اندر نـہ سنے جانــے کی وجـہ سے بہت زیادہ لفـظ اکٹھـے ہو جـاتے ہیـں لیکن ان الفاظ کو سنانے کے لیئے کسی کے کانوں کی ضرورت نہیــں ہـوتی تو پھـر ؟؟؟ ان لفظوں کو ضرورت ہـوتـی ہـے بسـں ایک دل کــی جــو انہیـں محسـوسـں کر سکـے💕*
*💕میسـر اتنا ہی رہیں جتنا کـوئـی مستحق ہو ہـر رشتہ اہمیت رکھتا ہے مگر آخر میـں اپنـے ساتھ بسں آپ ہـی ہوتـے ہیں💕*
دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤❤
🌹 یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں 🌹
🌹.میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو ---- گے🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain