محبّت شکایت نہیں ہوتی
محبّت عادت نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت فطرت ہوتی ہے💕
محبت غافل نہیں ہوتی
محبت کاہل نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت جاوداں ہوتی ہے💕
محبت حاصل نہیں ہوتی
محبت لاحاصل نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت قناعت ہوتی ہے💕
محبت تکلیف نہیں ہوتی
محبت ازیت نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت راحت ہوتی ہے💕
محبت رنجش نہیں ہوتی
محبت سازش نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت آخرش ہوتی ہے💕
محبت جادو نہیں ہوتی
محبت شعبدہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت معجزہ ہوتی ہے💕
محبت بحث نہیں ہوتی
محبت ضد نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے💕
محبت قابض نہیں ہوتی
محبت بد دعا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت دعا ہوتی ہے💕
تیری وفا ، وفا جاناں !!!!
میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟
💔
تیرا درد، درد ٹھہرا !!!!
میرا زخم کچھ نہیں ؟؟
💔
تیری بات پتھر کی لکیر !!!!
میری التجا کچھ نہیں ؟؟
💔
تجھ میں انا سمندر جیسی !!!!
تو میرا مان کچھ نہیں ؟؟
💔
تیرا غم ، غم ہوا !!!!
میرے آنسو کچھ نہیں ؟؟
💔
تیرا وجود سب کچھ جاناں _____!!!!
کیا میری ہستی، کچھ بھی _____؟؟؟
💔
تیری وفا ، وفا جاناں !!!!
میری محبت کچھ بھی نہیں ؟؟
دستر خوان پر جن لڑکیوں سے اچار کا ڈبہ نہیں کھلتا 🤔
وہ بھی لڑکوں سے کہہ رھی ھوتی ہیں کہ تم گھر بات
کرو باقی میں خود سنبھال لوں گی 😂😂😂😜😜
tumen apna banany ki qasim khi h khi h 😃😃😃😃😃😃😃 mohabat kya h man sb ko Bata du ga 🤣
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣
تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی🙏😊😁😆😅😅😂🤣🤣🤣🤣🤣
😁😊😜😂😝😊😂😂
لالا جی کہتے ہے کہ
مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات پوری توجہ سے سنتی ہے
اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک بھی نہیں سنتی
😜😝😝😄😃😀😀😂😂😂😂
تمہیں تو گنتی ہی لاکھ تک اتی ہے 🤔🤔
اور مجھ میں کڑور خامیاں ہیں 😂😛😛
┏╮/╱
╰ 💐 🌹
╱/ ╰┛🌸
میں چاہتا ہوں کسی لڑکی کو کال کرکے پورا_دن اس سے نعتیں سنتا رہوں😂 ہے کوئی ایسی نیک لڑکی جو خود بھی ثواب کمائے اور مجھے بھی ثواب مل جائے۔ 😁😜😜🤭
h koi 😂😂😂😂😂😂
مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے لیکن اگر شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے 😃😃😍😍😃😍
بابا جی نے خود کشی کرلی 😋
ان کا کہنا تھا کہ لوگ غلط کام خود کرتے ہیں 😖
اور الزام مجھ پر لگاتے ہیں
😄😜😳😁😂😅😰😜😜😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain