*لڑکی: کیا تمہاری کوئی بہن ھے؟؟* *لڑکا: نہیں -* *لڑکی: میں بن جاؤں؟؟؟* *لڑکا: میری بیوی بھی نہیں ھے* 😂😜✌🙈🤭🤣
Jo teeez banti h gril 🤣🤣🤣
بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂😂😍
ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂
پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊
انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣
اصول پی چلتی ہے زندگی اپنی😏%💯
جو وفادار نہیں وہ اپنا یار نہیں ❌⛔
😊
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
by Shahzad post
کوئی اچھا سا گفٹ بتاؤ کسی کو دینا ہے
کم سے کم 20 یا 25 روپے کا تو ہو ورنہ سستا اچھا نہیں لگتا 🙄🙄😁
وقت بتائے گا اُسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی!!💔 💔💔💔💘💘💘💘💘😊😊😊😊😊😊
❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘
مجھ سے تنگ آگئے ہو...،اب تمہارا وقت برباد نہیں کروں گا❌🚫
سب کچھ کروں گا تمہارے لیے____مگر اب تم سے بات نہیں کروں گا🔥✋
کبھی بھی...،🌚💲
shahzad k naam post.....✍️میں پسند تو بہت ہوں سب کو
لیکن صرف ضرورت پڑنے پر😏😏
#
ایک فقیر نے آواز لگائی!
بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ھے!
اندر سے آواز آئی
تیری بہن میکے گئی ھوئی ھے !
آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ھے!😃😃😂😂
کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی😂🙊😝😜
ماڈرن امی ۔۔۔ گڈنائٹ😘
اولڈ امی ۔۔۔ شب بخیر❤️
میری امی ۔۔۔
سوجا ہن میں آگ لا دینی اے تیرے موبائل نو😂
Ennniiii bezttiiiii 😔😕🤧🤧🤧
شوگر ہونے کا ڈر نہ ہوتا
تو چینی لڑکی سیٹ کر لینی تھی🤣🤣
اب سب کچھ online ہوگیا ہے
پر تھپڑ ابھی بھی پاس جاکے ہی مارنا پڑتا ہے 😁🙊💁
مجھ کو فرصت ھئ کہاں کہ موسم سہانا دیکھوں
میں گھر کے کاموں سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں 😏😏😜
#ٹیچر تم نے کل #چٹھی کیو کی 😞 ' #سٹوڈنٹ سر گھر مہمان آئے ہوئے تھے 😍 #ٹیچر OIC .😄 #سٹوڈنٹ او آئی #ہوندی تے میں آج وی نئی سی آنا 😂
🙄لو وی پاکستانیوں کمبل سے ایک ٹانگ باہر نکال کر سونےکا موسم آگیا ہے
😂🤭😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain