Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

❤ ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہے ❤
❤ لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں ❤
*✍🏻آتـــش عــشــــق➤⃟*
🆂ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ــ🆃
gud night Shahzad.....✍️

shahzad-199
 

*محبت یہ تو نہیں کہتی کہ دوسروں کو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دو🖤*

shahzad-199
 

.g3 🙄es .g3 🙄zindgi.g3 🙄men.g3 🙄Jo.g3 🙄mila .g3 🙄h.g3 🙄Kya.g3 🙄ye .g3 🙄Meri.g3 🙄wafa .g3 🙄ka .g3 sila .g3 🙄h.g3👈

shahzad-199
 

اس قدر ادھار لے کر لوگوں سےکھایا ہے اس نے😛___________
کہ دکاندار بھی اس کے جینے کی دعاء کرتے ہیں 😂😂

shahzad-199
 

جہاز ٹیک آف کرنے کے 10 منٹ بعد پائلٹ نے مسافروں کو مخاطب کیا ۔ ہمارا جہاز اس وقت 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا ہے میں امید کرتا ہوں کہ اپ کا سفر خوشگوار !!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچانک پائلٹ کے چیخنے چلانے کی کربناک آوازیں آنے لگی آہ جل گیا ارے جل گیا اففففف جل گیا
جہاز میں موت کی سی خاموشی چھا گئی ۔
کچھ لمحے بعد پائلٹ کی آواز پھر سے مائک پر گونجی: معاف کیجیئے گا کھولتی ہوئی چائے میری پینٹ پر گر گئی تھی آپ لوگ میری پینٹ چیک کر سکتے ہیں ۔
درمیانی قطار سے ایک مسافر چلایا ۔ اوئے گدھے کے بچے پہلے یہاں آکر ہماری پینٹ دیکھ منحوس 😠😬😡😂😂😂😂

shahzad-199
 

بچپن میں والدین کہتےہیں,,تجھے کچھ سمجھ نہیں آتی ,,
جوانی میں بیوی کہتی ہے ,,آپ کو کچھ سمجھ میں نہیں آتا,,
بڑھاپے میں بچےکہتے ہے ,,آپ کو کچھ سمجھ میں نہیں آتا,,
سالا سمجھ نے کی عمر کونسی ہے,, یہ ہی سمجھ میں نہیں آتا,,
😜😝😛😝😜😝😛😛

shahzad-199
 

𝐼😎😳
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

shahzad-199
 

کچھ لڑکیوں کی Selfi دیکھ کر دل کرتا
ہے کہ کاش ان کی موبائل میں فرنٹ
کیمرے کی جگہ "پستول "ہوتا...
😂😂😂😂😂😂

shahzad-199
 

جو لوگ ہمیں سوئی ہوئی قوم کہتے ہیں.
ان سے گزارش ہے کہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
کہ ذرا Telegram اور whatsappکا چکّر لگا لیں
😂😂😂😂

shahzad-199
 

بندہ کتنا ہی سنجیدہ کیوں نہ ہو نہاتے وقت یکدم ٹھنڈا پانی اوپر پڑنے سے تین چار ٹھمکے غیر ارادی طور پر لگ جاتے ہیں.😂😂

shahzad-199
 

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
استاد:۔۔بتاو جب بارش ہوتی ہے تو بجلی کیوں چمکتی ہے؟
شاگرد:۔ جناب وہ دیکھتی ہے کہ کہیں سوکھا تو نہیں رہ گیا۔
🤣🤣🤣🤣

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😁😛
*استاد: ھر مرد کی کامیابی کے پیچھے*😎👇🏿
*عورت کا ھاتھ ہوتا ہے*🙋🏻😘👉🏻
*آپکا اس کے بارے میں کیا خیال یے?*🤔☝🏻
*شاگرد: ھمیں پڑھائ میں وقت ضائع کئے بغیر*🥴🤷🏻♂
*عورت کی تلاش کرنی چاہیئے* 😜😆😂

shahzad-199
 

𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😝🤪
*ماں بچوں سے بولی "*
*جو میری بات مانے گا*
*اور میرے حکم کے آگے چوں تک نہی کرے گا*
*اسے میں انعام دو گی۔۔*
*بچہ: 😌معصومیت سے!!*
*امی اس طرح تو سارا انعام ابو لے جائے گے* 😂😂😂

shahzad-199
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂

shahzad-199
 

سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁

shahzad-199
 

*_☜بیوی کو اپنی پلکو پہ بٹھا لو دے کر خوشی سارے غم چرالو_*
*_☜پیار ایسا کرو کہ سب دیکھتے رہ جاٸیں_*
*_پڑوسن بھی کہے مجھے اپنی بیوی بنالو_*
😃😃😅🤣😃😅🤣🤣

shahzad-199
 

آج ایک محترمہ پی ایس ایل پر بات کر رہی تھیں 👍
میں نے پوچھا محترمہ یہ بتائیے گیند پر تھوک کیوں لگائ جاتی ہے 😳😮
کہنے لگی شٹ اپ مجھ سے گندی باتیں نہ کرو 😂😂😂😂😂
دسو یاڑ گل اے کوئ کرن والی 😐😯ال

shahzad-199
 

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....

کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غظب کی آنکھیں😘❤
تم ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں کیا ❤😘😍
#
s  : کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غظب کی آنکھیں😘❤ تم ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا - 
shahzad-199
 

"دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے.🍀🌸
جانے کون میرے مرنے __ کی دعا کر رہا ہے"!❤✌
$__________💕💯