اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی😡
اور ہم محبت کر بیٹھے ان سے❤️
💔😢تنھا دل😢💔
اپنے اندر کی گندگی کو دوسروں میں تلاش کرنے کو شک کہتے ہیں 🔥
🙂💲
محبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی،
جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں.
#$🥀____-💌✍🏻
“- 💌
ﺩُﻋﺎ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ
ﺩُﻋﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ؛
ﺑﺪ ﺩُﻋﺎ ﮐﮯ ﻣُﻘﺎﻡ ﭘﺮ
ﺩﻋﺎ ﺩﮮ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮍﯼ ﻓﻘﯿﺮﯼ ﮨﮯ
♥
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️💲
ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﺎﺕ محبت ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺭﻧﮧ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﺗﺴﺨﯿﺮ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﻧﺎ تھا .
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آٸے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے اس کو چھوڑ کر واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوٸی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے.....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 💲 📚❣🌷🌷_*
ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..👈💞💞۔۔
غصے میں جو چھوڑ جائے وہ واپس آ سکتا ہے
لیکن جو مسکرا کر جائے وہ واپس نہیں آتا
🙂
تیرے نام سے محبت کی ہے
تیرے احساس سے محبت کی ہے
تم میرے پاس نہیں
پھر بھی تیری یاد سے محبت کی ہے
☺️
" وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا..!!!!
" سنا ھے میری شاعری پے مرتا ھے..!!❤
😊
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
*یوں تو پاگل تھی وہ میرے لیے*
*مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ❤️*
~*$*~😘💯
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
#جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
#جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌.
میــــــــرے خــــــدا نے مجــــھے اتنـــــی عـــــزت دی ہــــــے☝️🙏
کــــے مجھــــے دو چار نفـــــرتوں سے فــــرق نہــــیں پڑتا✊🙌😍.
# Frnds❣️
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂🙁
ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔
😂😂😂😂
سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
💔😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain