#___
میں نے اُس سے صرف " محبت " نہیں کی تھی، محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے، میں نے اُس کیلئے اپنی " انا " کو مار ڈالا تھا😢😢..!!!
پیار سے مارو گے تو مر جاے گے
اوے
ہم گاوں کے لوگ زادا سیانے نہیں ہوتے❤️
💕🌹🌹🌹👈
ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں 🥰😊
لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے 😛😂🤣🤣
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣
شوہر اپنی بیوی سے
ہٹا لے اپنے چہرے سے یہ زلفیں اے جان تمنا
اگلی بار اگر کھانے میں بال آیا تو
سجنی سے گجنی بنا دونگا🤣🤣
تم میری چاہت کا__::__ ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی😳
میں کیسے مان لوں____کہ!!!تم میٹرک پاس ہو.. 😕😜😂
دو لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہوں
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂🙈😜
hahahaha girls 🤣🤣😂🤣😂
معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
❤
مریض:
ڈاکٹر صاحب ! کوئی
کوڑی دوائی نا لکھ دینا!!!!😝
ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں😂😂😂
😁😁😁
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*
ﺍﯾﻨﭧ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯﺩﯾﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ
"hmmmm"
ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ😛😂😂
تیرا صرف دماغ خراب ہے
کاکا😡😠😠
ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 "پنکها" سب خراب آ.😕😕.🙈✌😆😂😂😂
بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا 💁
شوہر: بولو۔۔۔ کیا کام ہے؟ 🙋
بیوی: کچھ نہیں 😜😝
بس انگلی کی طاقت چیک کر رہی تھی۔😜
شادی 💍 بجلی کی تاروں کا گٹھ جوڑ ہے اگر جوڑ ٹھیک لگ جائے تو روشنی ہی روشنی 💡
وگرنہ دھماکے ہی دھماکے💣⚡💥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
عزت کی بات کرتے ہو ....
تو سنو صاحب,,,,,,
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں...😏😁🤣😂😂🤣😂😂😂
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں ہمیں کبھی مفت ملے ہیں 😂 😂 😂 😂
بابا جی فرماتے ہیں😂😂😂
#لڑکی کی #ہنسی😄😄 اور #کتے کی #خاموشی🐕🐕 پر کبھی #بھروسا نہیں کرنا چاہیے ..
ہمارے دور میں سکول میں جس کے پاس لال پینسل ہوتی تھی
وہ اپنے آپکو کسی ہیڈ ماسٹر سے کم نہیں سمجھتے تھے
😁😁😁😁😁
مرچیں ویسے تو پودے پر ہی لگتی ہیں
لیکن کبھی کبھی لوگوں کو بھی لگ جاتی ہیں🤣😂😁
جو لوگ بسکٹ چاۓ میں ڈبو کر صحیح سلامت نکال لیتے ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں🙉🤷🏻♂️😁😁😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain