Damadam.pk
shahzad-199's posts | Damadam

shahzad-199's posts:

shahzad-199
 

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😜
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آکر کہہ دیتا
لے جا ہیر😰
تے ساڈی جان چھڈ😂😂😨🌷

shahzad-199
 

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😜
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آکر کہہ دیتا
لے جا ہیر😰
تے ساڈی جان چھڈ😂😂😨🌷

shahzad-199
 

اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکا لے🙍🙍🙍🙍
اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے 😂😂😂😂😂😂

shahzad-199
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

shahzad-199
 

يہ پاکستانى ڈراموں ميں سب آفس ہی کيوں جاتے ہيں
کیا ان کی دوکانیں وغیره نہيں ہوتی🤔🤔🤔🤔

shahzad-199
 

کویٔ ضرورت نہیں دو ٹکے کے لوگوں کے میسچ کے انتظار کی 😒
آپ میری پوسٹ پہ آجایا کرو😜😂

shahzad-199
 

بابا جی کہتے ہیں 😛😝
لڑکیوں کا" دماغ" اگر بازار میں بیچو تو وہ
سب سے "مہنگا بکے" کیونکہ وہ 😂😝
استمال ہی نہیں کرتی ہیں
"ڈبا پیک" ہوتا ہے 😝😂

shahzad-199
 

آپکی دوستی کی روشنی اتنی ھے..
کہ ہرطرف اجالا
ہی اجالا ھے.
سوچتاھوں
گھرکی بجلی کٹوا دوں
اورمیٹرکی جگہ آپکولٹکادوں...
🤭☺😂🤪🤭

shahzad-199
 

مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا 🙄😃
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے 😜😜
😉😉

shahzad-199
 

اردو کا جنازہ 😀
ٹیچر: "اگر" اور "مگر" کو جملے میں استعمال کرو🙈
میں : "اگر" میں چلا جاؤ ں تو میرے "مگر" نہ آنا 😀🤦🏾♂️😂

shahzad-199
 

اردو کا جنازہ 😀
ٹیچر: "اگر" اور "مگر" کو جملے میں استعمال کرو🙈
میں : "اگر" میں چلا جاؤ ں تو میرے "مگر" نہ آنا 😀🤦🏾♂️😂

shahzad-199
 

کوئی ویلی نکمی
لڑکی
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں۔ 😋😋😋😏😏😏😏

shahzad-199
 

پٹھانوں کی اردو کتنی پیاری ہوتی ہے نا😛😛
چاچا آئ تھی ساتھ چاچی بھی آیا تھا🤷😂😂😂
✌🏻✌🏻🙉

shahzad-199
 

جس لڑکی کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ انبوکس میں آ کر مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہے😁😁🙈

shahzad-199
 

تمہاری چھینک سے ڈر نہیں
لگتا جانو 😚
چھینک سے پہلے جو شکل بناتی اس سے لگتا ہے 😇😁😆

shahzad-199
 

تمھیں سہنا پڑھے گا دور جدائی کا
میرا کیا میں تو مر جاونگا

shahzad-199
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

shahzad-199
 

سبهی قہقہوں سے سوگوں سے روگوں سے ..😶🥀
ہائے اب دل بهر گیا ہے لوگوں سے...💔🙏🥀🖤
#jaani👈

shahzad-199
 

اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو...
.
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتےہیں...💔
🍂🌸

shahzad-199
 

"تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو آخری صفحے پر جدائی مقدر بنتی ہے"!💔💔