بہت محبت تھی آپ سے🔥
محترمہ____!
تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا
S......✍️🤙
آج بہت دکھ ہو رہا ھے
ہال اے ذندگی پر😰
🤬شھزاد🤡
کاش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی💔
لاش کندھے پہ میری ساتھ ہجومِ یاراں
آخری بار میرا گھر سے نکلنا دیکهو 🔥💔
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️
سنا ھے ھاتھوں پے منہدی .... رچائے پھرتی ھے!💓
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی!💔
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
❣️🤲🏻 🌙۔
*اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*∆"آج کــــــــی پہـــــــــــــــــلی باتــــــــــ"∆*
*امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اچھا وضو تُجھ سے شیطان کو بھگا دے گا۔*
*📖 احیاء العلوم الدین، ج 01، ص 427*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❣🤲🏻 🌙۔
*اگر تم اپنے دماغ کے غلام بن گئے تو کوئی تمہیں ہارنے سے نہیں روک سکتا اور اگر تم نے دماغ کو اپنا غلام بنا لیا تو دنیا کی کوئی طاقت تمہیں ہرا نہیں سکتی....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*💕انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی ہیں وہ کھڑا ہوتا ہےچل پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا جب اُس کو پتہ چلتا ہے کہ اُسے گِرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا💕*
*کبھی کبھی اِنسان کو ... اپنے مخلصــــــــں ہونے پر بھی ... پچھتاوا ہونا شٌــروع ہـو جـاتـا ہــــــے .......!!!*
💞 💞
🍁 *جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان کی صحبت تلاش کریں ، لازم نہیں جس کے اردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللہ کا دوست بھی ہو ، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں*
💕💕
❣🤲🏻 🌙۔
*فاصلہ زندگی میں بہت سی چیزوں کا مفہوم بدل دیتا ہے، بہت سی چیزوں پر اثرانداز ہوتا ہے رشتوں پر، اُن کی گہرائی پر، اُن کی ضرورت پر، ہرچیز پر.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*کبھی بھی دوست سے امید مت لگاؤ وقت دینا ہے تو اپنے گھر والوں کو دو جو آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتے چاہیے آپ غریب ہی کیوں نا ہو ....!!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
🍁 *ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا ، خوش رہنے کیلئے باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے ، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات یاد رکھنے کی بھی نہیں ہوتی*
💕💕
jahan log jan deny ki bat krty hn ☺️ such kahun yahan to koi sachy dill sy dua b ni krty ☺️
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤
❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤
❤تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں ❤
❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا❤
❤دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ❤
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain