es zindgi men Jo b Mila h Kya ye Meri wafa ka sila h 🤔
اس نے کہا کب تک #ساتھ دو گے😍
میں نے کہا😄
جب تک #ایزی_لوڈ نہیں #مانگتى😂😜😁
tumen apna bana ny ki qasam khi h khai h 🌹👈 
تکلیف تو آج بھی ہوتی ہے
پر میں نے مسکرانا سیکھ لیا ہے یارو
❣️💲
ہم بھی وارفتہ مزاجی کے ہیں اپنی قائل
خـلد مـیں روح تنِ زار تـرے کـوچـــــے میں
mujko nakry waly log pasnd ni 
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞😥💔
رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے ✌🔥
s.........✍️
*جو ہم جیسے گناہ گاروں کے بھی لاڈ اٹھاتا ہے بس وہی اللّٰہ ہے❤️✨*
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
s........✍️
تو بدل گیا ہے تسلیم کر
میں بھی بدلوں گا یقین کر 🖤
جب کوئی تمہارا ساتھ نہیں دیتا
تب رب تمہارا ساتھ دیتا ہے
اور اس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں
یہ قیام کیسا ھے راہ میں...تیرے ذوق عشق کو کیا ھوا.
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے..💲👈
شہر کے لوگ مخالف ہیں کوئی بات نہیں 💞🔐
تو بتا تونے میرے بارے میں کیا سوچا ہے ؟🔐💞
اکــــــــاؤنٹــــــــ سے Block کیے گئے ... لــــــــوگــــــــ تو unblock ہو جاتے ہیــــــــں ... لیکن شاید دلوں سے Block ہوئے جــــــــزبــــــــاتــــــــ ... کبھــــی Unblock نہیـــــــــں ہــــــــوتــــــــے .....!!!
*_
تو گیا وقت نہیں ہے کہ بھلا ----دوں
تو میرا حال ہے اور بیت رہا ہے ---دل پر
جسے چاہا دَر پہ بُلا لیا۔جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ھیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ھے
کیا واقعی وہ اب خفتگی برتتی ہے رشتوں سے؟
جہاں تک مجھے پتہ ہے وہ محبت نشین لڑکی تھی🤍
سید العباد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain