*پہلی ملاقات کا تاثر آپ کی شخصیت کے کل تاثر کا ستر فیصد ہوتا ہے؛اس لیے پہلی ملاقات کے رویے کا تعین یہ سوچ کر کیجیے کہ یہ اس شخص سے آپ کی پہلی اور آخری ملاقات ہے*💞💞💞
*💕لوگ سمندر کی طرح ھوتے ھیں گہرے اور پر اسرار ان کی ذات کی کچھ سچائیاں کسی شفاف تالاب کی طرح دکھائی دیتی ھیں لیکن بہت سے پہلو پوشیدہ اور اسراریت کی دھند میں لپٹے ھوئے ھوتے ھیں اور حب تک وہ پوری طرح کھلتے ھیں اس وقت تک بہت دیر ھو چکی ھوتی ھے یا ھم آگے نکل گئے ھوتے ھیں یا وہ ھمیں پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ چکے ھوتے ھیں کیونکہ اگر رشتوٖں میں کسی ایک جگہ بھی دھند اتنی گہری ھو کہ کچھ نظر نہ آئے تو اٹھتے ھوئے قدموں سے اعتماد رخصت ھونے لگتا ھے اور ھاتھوں کی گرفت کمزور ھو جاتی ھے اور رشتوں میں دراڑیں بننے لگتی ھیں💕*
*💕غلط باتوں کو نظر انداز کرنا دانشمندی ہے اور اس پر بحث کرنا بیوقوفی ہوتی ہے کیونکہ غلط بات انتشار پھیلانے کے لئے لکھی جاتی ہے اس کو نظرانداز کرنا ہی لکھنے والے کی سزا ہے💕*