اور میں پھر محبت کروں گا
ایسی لڑکی سے جس کے دکھ میرے برابر ہوں۔ 💔🔥
#
.وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے
💔
ہم نے بھی کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
💔
*ساتھ چھوڑنے____ والوں کو تو ایک بہانہ چاھیۓ۔۔۔۔❣*
*😢💔 💔😢*
*. اے میرے دل.*
*ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں۔۔۔۔😘😘*
لفظوں کی بناوٹ مجھے آتی نہیں ۔۔ ✌️😒
بہت کمال ہوں سیدھی سی بات ہے ۔۔ 💥💯
میری آنکھیں تجھے ہر دور میں مسکراتا ہو دیکھیں💙😊
تیری جانب سے ہمیشہ خیر کی خبر_________ آئے📄
byeeeeeeee shahzad......✍️
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
byeeeeeee sha.....✍️
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔😳
💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا..!💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا..!💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا..!💔
😊😊😊😊😊😊😊😊
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
😊
کہنے لگے وہ مجھ سے کہ " تم بدتمیز ہو "
ہم نے کہا، حضور " نہایت" بھی بولیے
😊😊😊😊😊😊
کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں
اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں💔
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
مگر اس نے خدا کی قسم اٹھا کر کہا تھا
کہ " مجھے تم سے محبت ہے "___💔😔
اپنے رب سے مانگوں 😍 کیونکہ
نہ وہ اوقات دیکھتا ہے نہ ذات ♥ 💯
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗💗
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
shahazad.......✍️byeeeeeee
انسان وہاں ضد کرتا ہے،♥️
جہاں اسکو مان ہوتا ہے اسکی ضد رد نہیں ہوگی-
مان ختم . . . . ✨
آواز ختم!!! ، الفاظ ختم!!!🖤
byeeeeeeee shahzad.....✍️
کسی کی خوشی کے لیے,,😊
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے,,😔❤.
تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی جی نہیں بھرتا
ہر بار دل نے کہا ،، بس ،، ایک بار اور ۔۔ ❤️ 💲👈
یہ چوڑیاں.....
قربان کر دوں تم پر...... >___<
ہاتھ تھام کر...
پیشانی چوم کر...
میرے پاس جو آو تم.........>___<
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain