" مُجھ میں کُچھ بھی تو ایسا نہیں ہے جِس کی بِنا پہ میں تُمہیں کہہ سکوں کہ،
" مُجھ سے مُحبت کرو ۔ "🙂💔
محبت تو بیروزگاری میں بھی ہو جاتی ہے🥰
کمائ دیکھ کر تو اکثر رشتے ہوتے ہیں .....💯🔥
میں تمہاری مثال تو دے دوں مگر
مسئلہ یہ ہے کہ بے مثال ہو تم 💕😘
💲😊😊😊😊😊
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
❣❤❣💲
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣ 💲......✍️🌹👈
دل میں اتنے زخم ہیں جس کا کوئی اندازہ نہیں۔
دل کھول کے تمہیں کیسے دکھائیں اس کا کوئی دروازہ ہی نہیں۔
خاموشیاں اس وقت بولتی ہیں
جب الفاظ چپ ہوتے ہیں
تو ملے یا نہ ملے مقدر کی بات ہے
S
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر🧏🏻♂️
shahzad byeeeee.......✍️😳
💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتا ہوں💓
💗💔 ❣️محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی💕💕
💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔
*💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے💔*
*🔥صاحب🔥*
*💔جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے💔*
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
اگر تم سے نہ ملتے تو شاید
راز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے...!!!
❣️دل مضطر❣️
اگر تم سے نہ ملتے تو شاید
راز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے...!!!
❣️دل مضطر❣️
"محبت" پر" اتنا" یقین " تو" نہ" تھا" جتنا" تم "پر" ھے"
اے" دوست"
" --------------
" بس" اتنا" خیال" "کرنا" اگر" وفا" نہ" کر" سکو"تو" دھوکہ" بھی" مت" دینا
"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
ary kya bataooon keasy pyr hoa 😳
phely qamat qamat usk bad usny
kaha charona dill💕💕 man ny kaha
charo na dill😳 lekin usny Mera
Dill chura lia
shara mat dena 
mujko met jany do es gam men 
mar jany do es gam men Mera gam woi bant
sakta h jis ny kbi pyr kia ho
Shahzad.......✍️
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain